اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
سوال تھوڑا آپ کی اس پوسٹ سے ہٹ کر ہے, شریعت ہمیں ایسی مسجد کا کیا حکم بتاتی ہے جو ناجائز قبضہ کرکے حاصل کی گئی ہو اور اس زمین پر مسجد بنا دی گئی ہو۔
مثال کے طور پر جیسے کسی جگہ پر گورنمنٹ (طاغوت) کا قبضہ ہو اور اس کو بغیر اجازت حاصل کیے اس پر مسجد بنا دی گئی ہے اور اب گورمنٹ (طاغوت) اس مسجد کو گرانے کی بات کرتی ہے۔
تو ایسی مسجد کا کیا حکم ہے۔؟؟
اور کیا ایسے کسی بھی جگہ پر مسجد بنا سکتے ہیں جس کی وجہ سے کل کو پریشانی بن سکے؟
جزاک اللہ خیرا وبارک اللہ فیک۔