• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدوں کی حالت ِزار اور اُن سے چند گذارشات

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا ۔
اللہ تعالی استاد محترم کے علم و فضل اور عمر میں برکت عطا فرمائے اور دینی و دنیاوی ہر قسم کی پریشانیوں سے محفوظ رکھے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
جزا ک اللہ خیرا کلیم حیدر اخی
ماشاء اللہ۔ اللہ تعالی آپکی محنت قبول کرے۔ آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تقلید ایسی بیماری ہے جو مقلد کو اپنے تقلیدی مذہب سے نکل کر اللہ تعالیٰ کے فرستادہ نبیؐ کی پیروی کی اجازت نہیں دیتی۔ تقلید طوق اور بیڑی ہے جو مقلد کواپنے امامِ مذہب کی تقلید سے آزاد نہیں ہونے دیتی۔ مقلد اُمّتیوں کے پیچھے جاتا ہے جبکہ اتباع کرنے والا رسول اللہﷺ کے راستے کا متلاشی ہوتا ہے، لہٰذا جو فرق بینا اور نابینا میں ہے، وہی فرق متبع اور مقلد میں ہے۔ اور جیسے مشرک، موحد نہیں ہوسکتا، بدعتی اہل سنت نہیں ہوسکتا، ایسے ہی مقلد کبھی متبع رسول ﷺ نہیں ہوسکتا، کیونکہ اسے فکر ہی ان باتوں کی ہوتی ہے جو اس کے امام مذہب کی طرف منسوب ہوتی ہیں، اس کے ہاں کتاب و سنت جائے بھاڑ میں۔
سبحان اللہ، محمد رمضان سلفی حفظہ اللہ نے حق بات بیان کی ہے، لیکن سوچنے کی بات ہے جب یہی بات میں نے فورم پر لکھی تو مجھے نامناسب انداز کا طعنہ دیا گیا
پھر لکھتے ہیں
چنانچہ ملک میں جب بھی نفاذِ اسلام کا مسئلہ درپیش ہو تو مقلد اپنے مذہب کی کتابوں کو، اپنے مخصوص نظریہ کو لے کر آڑے آجائے گا اور اللہ تعالیٰ کے دئے ہوئے دین (قرآن و حدیث) کے نفاذ میں رکاوٹ بن کر کھڑا ہوجائے گا۔ مقلدوں کی حالت ِزار کا اندازہ لگائیے کہ
کیا وجہ ہے کہ یہی بات جب میں نے لکھی تو اسے ایک سپر موڈریٹر نے جذباتیت سے تعبیر کیا
پھر لکھتے ہیں
لہٰذا تقلید ہی ایسی چیز ہے جو مختلف فرقوں کو جنم دیتی ہے اور فرقہ تب بنتا ہے جب کہ غیر نبی کی تقلید کی جاتی ہے۔ مقلد، نبیﷺ کو ڈھیلا چھوڑ کر اپنے امام کو مضبوطی سے پکڑ لیتا ہے، پھر وفا اپنے اِمام سے بھی نہیں کرتا کہ اسی پر اکتفاء کرے بلکہ اس سے بھی آگے ترقی کرتا ہے ، جیسا کہ
کیا وجہ ہے کہ جب یہی بات میں نے بیان کی تو اسے ایک محترم رکن نے محض فقہی اختلاف کا نام دے کر میرا رد کیا۔
 
Top