• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدین سے ایک سوال ؟

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
میں ایک بات عرض کروں گا، کسی کو نہیں پتا کہ کل اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے،
بہتر اور اچھے اخلاقیات کی یہی دلیل ہے کہ ہمیں فرقہ بندیوںمیں نہیں پڑنا چاہیے۔کسی کا کیا پتا کہ وہ کس حال میں اس دنیا سے رخصت ہوا۔ کیا پتا ہم ساری زندگی کلمہ پڑھتے رہیں اور مرتے وقت وہ بھی نصیب نہ ہو۔ اور ایک شخص جو ساری زندگی گناہوں میں لتھڑا اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو جائے۔
بس ہمیں اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ عافیت والی زندگی اور عافیت اور کلمہ طیبہ والی موت کی دعا کرتے رہنا چاہے۔اللہ تعالیٰ غفورالرحیم ہے، بس خاتمہ بالخیر ہو جائے۔یہی زندگی کی کامیابی ہے۔ آمین یا رب العالمین۔

باقی اس پوسٹ میں زندگی کی حقیقت سمجھ آجائے گی۔ اس کو ایک بار ضرو پڑھیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میں ایک بات عرض کروں گا، کسی کو نہیں پتا کہ کل اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے،
بہتر اور اچھے اخلاقیات کی یہی دلیل ہے کہ ہمیں فرقہ بندیوںمیں نہیں پڑنا چاہیے۔کسی کا کیا پتا کہ وہ کس حال میں اس دنیا سے رخصت ہوا۔ کیا پتا ہم ساری زندگی کلمہ پڑھتے رہیں اور مرتے وقت وہ بھی نصیب نہ ہو۔ اور ایک شخص جو ساری زندگی گناہوں میں لتھڑا اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو جائے۔
بس ہمیں اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ عافیت والی زندگی اور عافیت اور کلمہ طیبہ والی موت کی دعا کرتے رہنا چاہے۔اللہ تعالیٰ غفورالرحیم ہے، بس خاتمہ بالخیر ہو جائے۔یہی زندگی کی کامیابی ہے۔ آمین یا رب العالمین

جزاک اللہ بھائی:

آپ نے صحیح کہا ھم کو صرف حق بات کہنی چاھیے اور ایسی پوسٹ سے گریز کریں جس سے کسی کو دکھ ہو -
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
جزاک اللہ بھائی:
آپ نے صحیح کہا ھم کو صرف حق بات کہنی چاھیے اور ایسی پوسٹ سے گریز کریں جس سے کسی کو دکھ ہو -
میں تو صرف ایک بات کا قائل ہوں، کیا میں نے اس سفر کی تیاری اسی طرح کی ہے،جس طرح کرنے کا حق ہے؟کیا معاملات ویسے ہیں جیسے صحابہ اکرام کے تھے، کیا میری اپنی نمازوں میں ویساخشوع خضوع ہے۔کیا میں کبھی تنہائیوں میں بیٹھ کے اُس رب کے سامنے رویا ہوں؟ کیا میں نے کسی مقلد غیر مقلد یا جو بھی ہیں ان کی ہدایت کی دعا مانگی ہے؟ کیا میرے اندر ان سب کا سچا جذبہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو لوگوں کے ایمان کے حریص تھے۔
اگر میں نے آج اپنا محاسبہ نہیں کیا تو پھر میری کسی پوسٹ کا کسی تحریر کا کوئی فائدہ نہیں۔بس اللہ تعالیٰ ہمارے اندر اخلاص دے۔اور ویسے بھی کسی کو نہیں پتا کل کلاں اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ اس سے بہترہے کہ ہم آج سے اپنی لائین سیدھی کر لیں۔
اللہ کی قسم جب میری اپنی لائن سیدھی ہو گئی تو میری بات لوگوں کے دلوں میں تیر کی طرح بیٹھے گئی۔ اگر نہ یقین آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ ان شاءاللہ سمجھ آجائے گی۔ بس خیرخواہی کا جذبہ رکھنا ہے اور امت کی بھلائی کی دعا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو امت کے لیے راتوں کو اٹھ اٹھ کے روتے تھے۔ ہم کب کریں گے؟

میرے سے اپنے بہت سے بھائی ناراض ہیں یہاں پر بھی اور دوسرے فورم پر بھی، میں تو اکثر سوچتا رہتا ہوں کہ میں ان سے معافی کیسے مانگوں، کیا پتا میری کوئی بات ان کے لیے تکلیف کا باعث بنی ہو، اور کل کلاں وہ میرے اعمال کے آڑے آجائے۔ نہیں مجھے آج ہی ان سے معافی مانگنی ہے اور اپنی لائین سیدھی کرنی ہے۔ رب کی رضا کے لیے جس کو بھی مجھ سے تکلیف پہنچی ہے میں معافی کا درخوستگار ہوں۔ کہ اللہ کے بندے بھی مجھے معاف کردیں اور اللہ رب العزت بھی معاف فرمادے۔ آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میں تو صرف ایک بات کا قائل ہوں، کیا میں نے اس سفر کی تیاری اسی طرح کی ہے،جس طرح کرنے کا حق ہے؟کیا معاملات ویسے ہیں جیسے صحابہ اکرام کے تھے، کیا میری اپنی نمازوں میں ویساخشوع خضوع ہے۔کیا میں کبھی تنہائیوں میں بیٹھ کے اُس رب کے سامنے رویا ہوں؟ کیا میں نے کسی مقلد غیر مقلد یا جو بھی ہیں ان کی ہدایت کی دعا مانگی ہے؟ کیا میرے اندر ان سب کا سچا جذبہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو لوگوں کے ایمان کے حریص تھے۔اگر میں نے آج اپنا محاسبہ نہیں کیا تو پھر میری کسی پوسٹ کا کسی تحریر کا کوئی فائدہ نہیں۔بس اللہ تعالیٰ ہمارے اندر اخلاص دے۔اور ویسے بھی کسی کو نہیں پتا کل کلاں اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ اس سے بہترہے کہ ہم آج سے اپنی لائین سیدھی کر لیں۔ اللہ قسم جب میری اپنی لائن سیدھی ہو گئی تو میری بات لوگوں کے دلوں میں تیر کی طرح بیٹھے گئی۔ اگر نہ یقین آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ ان شاءاللہ سمجھ آجائے گی۔ بس خیرخواہی کا جذبہ رکھنا ہے اور امت کی بھلائی کی دعا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو امت کے لیے راتوں کو اٹھ اٹھ کے روتے تھے۔ ہم کب کریں گے یہ سب آخر کب؟

اللہ تعالی ہماری اصلاح فرما دیں - آمین

بھائی آپ نے میری آنکھیں کھول دیں آپ کا یہ مکالم پڑھ کے مجھے رونا آ گیا جو یہ ہے

کیا میں نے اس سفر کی تیاری اسی طرح کی ہے،جس طرح کرنے کا حق ہے؟کیا معاملات ویسے ہیں جیسے صحابہ اکرام کے تھے، کیا میری اپنی نمازوں میں ویساخشوع خضوع ہے۔کیا میں کبھی تنہائیوں میں بیٹھ کے اُس رب کے سامنے رویا ہوں؟ کیا میں نے کسی مقلد غیر مقلد یا جو بھی ہیں ان کی ہدایت کی دعا مانگی ہے؟ کیا میرے اندر ان سب کا سچا جذبہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو لوگوں کے ایمان کے حریص تھے۔اگر میں نے آج اپنا محاسبہ نہیں کیا تو پھر میری کسی پوسٹ کا کسی تحریر کا کوئی فائدہ نہیں۔بس اللہ تعالیٰ ہمارے اندر اخلاص دے۔اور ویسے بھی کسی کو نہیں پتا کل کلاں اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ اس سے بہترہے کہ ہم آج سے اپنی لائین سیدھی کر لیں۔ اللہ قسم جب میری اپنی لائن سیدھی ہو گئی تو میری بات لوگوں کے دلوں میں تیر کی طرح بیٹھے گئی۔ اگر نہ یقین آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ ان شاءاللہ سمجھ آجائے گی۔ بس خیرخواہی کا جذبہ رکھنا ہے اور امت کی بھلائی کی دعا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو امت کے لیے راتوں کو اٹھ اٹھ کے روتے تھے۔ ہم کب کریں گے یہ سب آخر کب

ان شاءاللہ آئندہ ایسی پوسٹ سے گریز کروں گا
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اللہ تعالی ہماری اصلاح فرما دیں - آمین
بھائی آپ نے میری آنکھیں کھول دیں آپ کا یہ مکالم پڑھ کے مجھے رونا آ گیا جو یہ ہے
شائد زندگی میں، میں نے خود اپنی کیفیات پہلی بار ایسے ہی لکھی ہیں جس انداز سےآپ نے پڑھا ہے اور آنسو کو خود میرے لیے روکنا مشکل ہے کیونکہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ بس اللہ تعالیٰ ہمیں موت اور آخرت کی فکر کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میں تو صرف ایک بات کا قائل ہوں، کیا میں نے اس سفر کی تیاری اسی طرح کی ہے،جس طرح کرنے کا حق ہے؟کیا معاملات ویسے ہیں جیسے صحابہ اکرام کے تھے، کیا میری اپنی نمازوں میں ویساخشوع خضوع ہے۔کیا میں کبھی تنہائیوں میں بیٹھ کے اُس رب کے سامنے رویا ہوں؟ کیا میں نے کسی مقلد غیر مقلد یا جو بھی ہیں ان کی ہدایت کی دعا مانگی ہے؟ کیا میرے اندر ان سب کا سچا جذبہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو لوگوں کے ایمان کے حریص تھے۔
اگر میں نے آج اپنا محاسبہ نہیں کیا تو پھر میری کسی پوسٹ کا کسی تحریر کا کوئی فائدہ نہیں۔بس اللہ تعالیٰ ہمارے اندر اخلاص دے۔اور ویسے بھی کسی کو نہیں پتا کل کلاں اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ اس سے بہترہے کہ ہم آج سے اپنی لائین سیدھی کر لیں۔
اللہ کی قسم جب میری اپنی لائن سیدھی ہو گئی تو میری بات لوگوں کے دلوں میں تیر کی طرح بیٹھے گئی۔ اگر نہ یقین آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ ان شاءاللہ سمجھ آجائے گی۔ بس خیرخواہی کا جذبہ رکھنا ہے اور امت کی بھلائی کی دعا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو امت کے لیے راتوں کو اٹھ اٹھ کے روتے تھے۔ ہم کب کریں گے؟

میرے سے اپنے بہت سے بھائی ناراض ہیں یہاں پر بھی اور دوسرے فورم پر بھی، میں تو اکثر سوچتا رہتا ہوں کہ میں ان سے معافی کیسے مانگوں، کیا پتا میری کوئی بات ان کے لیے تکلیف کا باعث بنی ہو، اور کل کلاں وہ میرے اعمال کے آڑے آجائے۔ نہیں مجھے آج ہی ان سے معافی مانگنی ہے اور اپنی لائین سیدھی کرنی ہے۔ رب کی رضا کے لیے جس کو بھی مجھ سے تکلیف پہنچی ہے میں معافی کا درخوستگار ہوں۔ کہ اللہ کے بندے بھی مجھے معاف کردیں اور اللہ رب العزت بھی معاف فرمادے۔ آمین یا رب العالمین

حسن شبیر یہ پوسٹ کیسی ہے بھائی جہاں غلطی ہو میری اصلاح فرما دیں

http://forum.mohaddis.com/threads/مواحدو-یہ-حدیث-پڑھ-کر-رونا-آ-جائے-تو-خوب-رونا-کے-توحید-کتنی-بڑی-نعمت-ہے.16372/#post-120388
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شائد زندگی میں، میں نے خود اپنی کیفیات پہلی بار ایسے ہی لکھی ہیں جس انداز سےآپ نے پڑھا ہے اور آنسو کو خود میرے لیے روکنا مشکل ہے کیونکہ موت کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ بس اللہ تعالیٰ ہمیں موت اور آخرت کی فکر کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

آمین یا رب العالمین
 
http://forum.mohaddis.com/threads/انسان-کس-وجہ-سے-ہمیشہ-لوگوں-کی-دلوں-میں-زندہ-رہتا-ہے-؟.16343/
 
Top