• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدین کا دعویٰ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مقلدین کا دعویٰ
مقلد یونیورسٹیوں میں پڑھتے ہیں ، کالجوں میں پڑھتے ہیں، اور جب امتحان دیتے ہیں تو وہی لکھتے ہیں جو اصل کتابوں میں لکھا ہوتا ہے، اگر ان کا استاد ان کو غلط جواب بتا بھی دے تو یہ نہیں مانتے، یہ پاس ہونے کے لئے وہی جواب لکھتے ہیں جو اصل کتابوں میں ہوتا ہے۔
لیکن یہی مقلد جب دین کے معاملے میں ان کے امام کی کوئی بات قرآن و حدیث سے ٹکرا جائے تو وہاں اپنی جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہتے ہیں چونکہ ہم اپنے امام کے مقلد ہیں لہذا اپنے امام کی بات مانیں گےاور یہ جاہل قرآن و حدیث کو چھوڑ دیتے ہیں۔اور تقلید کر کے عام مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں۔

 
Top