• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلد کی آپ بیتی !!!!

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
مقلد کی آپ بیتی

ہماری تقلید نے ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا
ہمارے اکابر نے بھی ہمیں نکما کرکے چھوڑا
جتنا ہم نے اپنے اکابر کی غلطیوں کو چھپانا چاہا
اتنا ہی اہلحدیث نے ہمیں ذلیل کرکے چھوڑا
کیا کرے انا کا مسلہ بھی ہے اور باپ دادا کا دین بھی
اگر صحیح راہ پر آگئے تو لوگ کہیں گے باپ دادا کا دین چھوڑا
جب کبھی کسی نے قرآن اور حدیث کی بات پوچھی تو گھبراہٹ بہت ہوئی
دھیری دھیری عادت ہوئی اور ہم نے انہیں باتوں میں گھوما کر چھورا
میرا تقلید کرنے والوں پر فخر ہے کے اتنا ذلیل اور رسوا ہونے پر بھی
ہم نے شرک، بدعات، خرافات، اور جھوٹے قصہ کہانیوں کو نہ چھوڑا !
 
Top