• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلد کی دلیل

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

دھواں نکل گیا؟؟؟؟؟
قرآن اور حدیث کا نعرہ لگانے والوں کی بس یہی اوقات ہے۔۔۔۔
اندھی تقلید میں پوسٹر تو فورا لگا دیا جاتا ہے ۔۔۔جب بات دفاع کی آئے تو الٹے منہ بھاگتے ہیں۔۔۔۔


محترم جس دھاگہ کا لنک دیا ہے تلمیذ بھائی مخاطب ہیں، ضرورت محسوس ہوئی تو ضرور وزٹ کروں گا، لیکن آپ سے نہیں شاکر صاحب سے مخاطب ہونے کے لئے۔
اس دھاگہ میں جو پوسٹر بنایا ہے اسی موضوع پر بات کریں،
جو سوال کیا ہے اپنے غیر مقلد دوستوں سے رہنمائی حاصل کریں اور جواب دیں ، بھاگیں نہیں، جواب نہیں آتا ، معذرت کرلیں یا خاموشی اختیار کرلیں،
غیر مقلدین کی جگ ہنسائی نہ کریں۔
شکریہ


بھاگا کون ہے یہ سب کو پتا ہے​
کسی بھی سوال کا جواب دیا فقہ شریف کرنے والوں نے​
کتاب حنفی شریف والے کی لکھنے والا حنفی شریف لیکن جواب ہم سے​
ہدایہ شریف​
فتاویٰ عالمگیری شریف​
بہشتی زیور شریف​
کس کس کا دفاع کرو گے​
کاش جتنا دفاع فقہ شریف کا کیا اتنا دفاع قرآن اور صحیح احادیث کا کرتے​
حنفی حنفی شریف کا نعرہ لگانے والوں کی بس یہی اوقات ہے۔۔۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

دھواں نکل گیا؟؟؟؟؟
قرآن اور حدیث کا نعرہ لگانے والوں کی بس یہی اوقات ہے۔۔۔۔
اندھی تقلید میں پوسٹر تو فورا لگا دیا جاتا ہے ۔۔۔جب بات دفاع کی آئے تو الٹے منہ بھاگتے ہیں۔۔۔۔
حنفی حنفی شریف کا نعرہ لگانے والوں کی بس یہی اوقات ہے۔۔۔۔
ازراہ کرم ایسے انداز میں گفتگو نہ کریں۔ اپنی بات احسن انداز میں پیش کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
محترم لولی صاحب !
آپ کے دھاگہ میں شامل ہونا مناسب نہیں سمجھتا۔ اس لئے کہ آپ موضوع پر نہ بات کرتے ہیں اور نہ کوئی جواب دیتے ہیں، پلکہ الٹا چور کوتوال کو دانتے کے مصداق سوال پر سوال یا پوسٹ پر پوسٹ کرتے رہتے ہو۔
اس لئے فی الحال آپ سے اس پوسٹر پر جو سوال ہے وہی سوال آپ سے کررہا ہوں۔
غیر مقلد کو لائق ہے کہ مجتہد کی رائے کے برخلاف کتاب وسنت سے احکام اخذ کرے

صرف اس سوال کا جواب عنایت فرمادیں، آپ کی عین نوازش ہوگی۔
شکریہ

غیر مقلد کو لائق ہے کہ مجتہد کی رائے کے برخلاف کتاب وسنت سے احکام اخذ کرے
یہ کام تو امام ابو یوسف اور محمد نے بھی کیا ہے آ پ کا ان کے بارے کیا خیا ل ہے
 
Top