تیمورمصطفئ
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 19، 2014
- پیغامات
- 33
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 17
ھوالشافی:ثعلب مصری موصلی سفید مغز چلغوزہ مغز ناریل دار چینی فلفل سیاہ فلفل دانہ زنجبیل تخم بابونہ آملہ مقشر ہلیلہ سیاہ شطرنج ہندی زراوندمد ہرج۔
ترکیب تیاری:: ہر ایک برابر وزن لے کر چینی یا شہد سے معجون بنا لیں اور چھوٹا چمچہ نصف صبح و شام ہمراہ قہواہ لونگ دار چینی دیں۔
افعال واثرات میں عضلاتی غدی ہے تمام اعصابی علامات میں فوری اثر ہیے
معدہ کی کمزوری اور رطوبتی نزلہ وزکام میں بھی مفید ہیے
دماغ کو کمپیوٹر بنانے والی معجون ہے علماء طلبا، یا وہ لوگ جو دماغی مشقت زیادہ کرتے ہویہ مختصر فوائد تھے