• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملالا یوسف زئی پر حملہ انسانیت کے خلاف ایک کھلا حملہ اور ايک بزدلانہ حرکت ہے

اذان

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
54
یہ وہ دہشت گرد ہیں جو امریکہ نے اب تک افغانستان میں شہید کر دیئے ۔ اس میں معصوم بچے بھی ہیں جو امریکہ کی نظر میں سب سے بڑے دہشت گرد ہیں ۔
اب اوباما سے کہیں کہ کتنے آنسوں بہائیں ان پر ؟؟؟
میڈونا سے پوچھیں کہ ان کے نام کہاں کہاں اپنے وجود پہ لکھے ہیں ؟؟؟
اگر ملالہ معصوم ہے تو یہ کون ہیں ؟؟؟
کیا یہ بچے بھی طالبان اور دہشت گرد ہیں ؟؟؟؟
کیا یہ قوم کے بیٹے بیٹیاں نہیں ہیں ؟؟؟؟
کیا یہ اسلام کے سچے ہیرو نہیں ہیں جن کو شہادت کا درجہ نصیب ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اذان بھائی،ان لوگوں کو اللہ پر ایمان لانے کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔نعوذباللہ ۔اللہ تعالیٰ ان ایمان والوں کو آخرت میں اچھا اجر عطا فرمائے آمین۔
اور ان کے قاتلین کو عبرت کا نشان بنائے آمین

ویسے اب امریکہ پر اللہ کا عذاب آیا ہے۔
 

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52

انتہا پسندی کے خلاف عالمی جاری جنگ ميں امریکی کردار

محترم ارسلان،
السلام عليکم،

ميں واضح طور سے کہنا چاہونگا کہ دہشتگردوں کی طرح امریکی اقدامات مسلمانوں کے خلاف نہیں جس کا آپ غلط دعوی کررہے ہيں- مسلم دنیا میں امریکی حکومت معصوم لوگوں کو نشانہ نہیں بنارہی ہے ۔ کيونکہ،اس طرح یہ غیر حقیقی سرگرمياں ان غیر انسانی بنياد پرست عناصر کو شکست دینے کيلۓ ہمارے عالمی مقاصد کو بہت نقصان پہنچا سکتی ہيں۔ ہم القاعدہ اور دیگر انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں جو افغانستان اور پاکستان میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں، اور دنيا کے امن کيلۓ ايک خطرہ بن چکے ہيں ۔

یہ بہت اہم ہے کہ آپ ان غیر انسانی عناصر اور اتحادی افواج کے درمیان واضح طور پر فرق کريں جو ان دہشتگردوں سے لڑنے اور ان کے انتہاپسند نظريات کو شکست دينے کيلۓ برسرپيکار ہيں ۔ ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد تنظيميں جان بوجھ کر خواتین اور بچوں سمیت معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہيں جبکہ امريکہ اور دوسرے ممالک کی افواج ہر ممکن کوشش کرتے ہيں کہ دہشتگردوں کے خلاف جاری کوششوں ميں معصوم عوام کے نقصان کو ممکن حد تک کم کيا جائے۔

ميں آپ سے ايک سادہ سا سوال پوچھتا ہوں ۔ کہ کس نے دنیا میں ان جاری تنازعات کو اکسانے اور شروع کرنے ميں اہم کردار ادا کيا ہے؟ دہشت گردوں نے 11 ستمبر، 2011 کے واقعات سے کئی سال پہلے ہی امریکہ کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کیا تھا. پاکستانی عوام کے خلاف يہ دہشت گرد روزانہ کی بنیاد پر حملےکرتے ہيں اور ساتھ ساتھ ان حملوں کے بارے میں گھمنڈ اور فخر محسوس کرتے ہيں. ہم ایک مشترکہ دشمن کا مقابلہ کررہے ہيں جن کا سامنا کرنے کيلۓ ایک مشترکہ ردعمل کی اشد ضرورت ہے ۔

ميں دوہرانا چاہتا ہوں کہ بے گناہ اور معصوم زندگيوں کا نقصان ہمیشہ المناک ہوتا ہے ليکن آپ کو اپنے آپ سے يہ سوال پوچھنے کی ضرورت ہے کہ کون ہے جو جان بوجھ کر ان معصوم لوگوں کو مار رہا ہے۔ يہ وہی لوگ ہیں جو مسلم دنيا ميں ان تنازعات کو شروع کرنے کے لئے ذمہ دار تھے اور جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت کو روکنے کيلئے ہر قسم کی پر امن کوششوں، مذاکرات، اور قراردادوں کو مسترد کيا اور اسے ماننے سے صاف انکار کيا ہے۔


ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم، شعبہ امریکی وزارت خارجہ

digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
USUrduDigitalOutreach - Washington, DC - Community | Facebook
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ميں واضح طور سے کہنا چاہونگا کہ دہشتگردوں کی طرح امریکی اقدامات مسلمانوں کے خلاف نہیں جس کا آپ غلط دعوی کررہے ہيں-
تو افغانستان اور عراق میں مارے جانے والے امریکی تھے یا مسلمان؟ کب تک جھوٹ کا دفاع کرتے رہو گے؟
مسلم دنیا میں امریکی حکومت معصوم لوگوں کو نشانہ نہیں بنارہی ہے ۔
تو یہ کیا کڑیل نوجوان تھے



 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کس نے دنیا میں ان جاری تنازعات کو اکسانے اور شروع کرنے ميں اہم کردار ادا کيا ہے؟
امریکہ نے،کیوں کہ امریکہ مسلمانوں اور اسلام کا دشمن ہے۔اور اللہ تعالیٰ نے بھی اپنے آخری کلام قرآن مجید میں یہی بتایا ہے:
وَلَن تَرْ‌ضَىٰ عَنكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَ‌ىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ (البقرۃ،130)
اور ہم اسلام کے علاوہ دیگر تمام باطل ادیان سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔

کافر اس لیے مسلمانوں کے دشمن ہیں کہ مسلمان ایک اللہ پر ایمان لائیں ہیں:
قُلْ يَٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَٰبِ هَلْ تَنقِمُونَ مِنَّآ إِلَّآ أَنْ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلُ وَأَنَّ أَكْثَرَكُمْ فَٰسِقُونَ ﴿59﴾
ترجمہ: کہو کہ اے اہل کتاب! تم ہم میں برائی ہی کیا دیکھتے ہو سوا اس کے کہ ہم اللہ پر اور جو (کتاب) ہم پر نازل ہوئی اس پر اور جو (کتابیں) پہلے نازل ہوئیں ان پر ایمان لائے ہیں اور تم میں اکثر فاسق ہیں (سورۃ المائدہ،آیت 59)
لہذا اسی لیے امریکہ اور دیگر کافر قومیں مسلمانوں کی دشمن ہیں اور وقتا فوقتا اپنی (بے بس) "سپر پاور" ہونے کے گھمنڈ میں مسلمانوں پر حملے کرتے رہتے ہیں ۔
اگر تم اپنے آپ کو مسلم سمجھتے ہو تو تمہیں اس بات کا احساس ہونا چاہیے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ميں دوہرانا چاہتا ہوں کہ بے گناہ اور معصوم زندگيوں کا نقصان ہمیشہ المناک ہوتا ہے ليکن آپ کو اپنے آپ سے يہ سوال پوچھنے کی ضرورت ہے کہ کون ہے جو جان بوجھ کر ان معصوم لوگوں کو مار رہا ہے۔ يہ وہی لوگ ہیں جو مسلم دنيا ميں ان تنازعات کو شروع کرنے کے لئے ذمہ دار تھے اور جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت کو روکنے کيلئے ہر قسم کی پر امن کوششوں، مذاکرات، اور قراردادوں کو مسترد کيا اور اسے ماننے سے صاف انکار کيا ہے۔
بس دعا ہے اللہ تعالیٰ سے کہ اللہ تعالیٰ سچے موحدین مسلمانوں کو جہاد فی سبیل اللہ کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top