• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملا کی اذاں اور ہے مجاہد کی اذاں اور !!!

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
تیرے دل میں درد اور ہے میرا بحر بیکراں اور
کشمکش تیری اور ہے میری آہ و فغاں اور

تیرے منظر جدا سارے میرا حال و سماں اور
کہتا درویش ملا کی اذاں اور ہے مجاہد کی اذاں اور

تیرا قیام اور ہے میرا مقام و جہاں اور
پرواز تیری اور بلند آسماں میرا اور

تیری چاہت یہ اگرچہ ہوں کافر مسلماں اور
میری تڑپ دین کے دشمن کروں میں فنا اور

تیرا زور خطاب اور ہے میرا انداز بیاں اور
مریدی تیری اور میرا محبوب و سیاں اور

تیرے اشک رواں اور میں ہنر آزما اور
درد تیرا اور ہے غم جاناں میرا اور

تیرا صلہ اور ہے میرا نفع و زیاں اور
مٹی تیری اور میرا دشت و چٹاں اور

تیری محنت اور ہے میرا مرکز دھیاں اور
حاصل تیرا حیاتی لہو ارزاں کروں میں اور

جنوں میرا پیشہ میرا طاق نسیاں اور
کہتا درویش ملا کی اذاں اور ہے مجاہد کی اذاں اور
 
شمولیت
جولائی 24، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں.
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور.
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن.
ملا کی اذان اور مجاہد کی اذاں اور.

(علامہ اقبال)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں.
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور.
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن.
ملا کی اذان اور مجاہد کی اذاں اور.

(علامہ اقبال)
کرگس کا جہاں بھی اب شاہیں کا جہاں ہے
ملتی ہوئی ملاں سے مجاہد کی اذاں ہے
 
Top