• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملنگ کا بہتان عظیم بجواب اہل حدیث کا قرآن اور حدیث

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

دیوبندی اور بریلوی حضرات حد درجہ اخلاقی پستی کا شکار ہیں اور اس کی وجہ بھی واضح ہے کہ جب انسان کے پاس دلائل نہیں ہوتے تو وہ اپنی گندی زبان اور برے اخلاق سے حاوی ہونے کی ناکام کوشش کرتا ہے اور اپنے کمزور اور باطل مذہب کو کچھ دیر کے لئے کچھ لوگوں سے چھپا لیتا ہے۔ برے اخلاق کی ایسی ہی ایک جھلک آپ اس مضمون میں پائیں گے جوکہ ایک بدنام زمانہ دیوبندی کا کارنامہ ہے جس کی عرفیت ملنگ ہے۔ یہ مضمون صرف ایک ملنگ کا اخلاقی بیان نہیں ہے بلکہ اکثر دیوبندیوں کی اخلاقی گرواہٹ کا آئینہ دار ہے۔ اگرچہ یہ مضمون میں نے کافی عرصہ قبل لکھاتھا اور ہے بھی تصویری شکل میں لیکن بھائیوں کے سامنے دیوبندی اخلاق کی صحیح تصویر پیش کرنے کے لئے میں اسے ایک مرتبہ پھر شئیر کررہا ہوں۔

اصل مضمون Ahle Hadith Ka Quran or Hadith



















 
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
غلاضت کا ڈھیر۔ میری دانست میں تو اس طرح کی بحث میں شریک ہونا بھی شرف انسانیت کے منافی ھے۔ ایسے رکیک جملوں کو فورم پر پیش کرنے سے بھی گریز کرنا چاہیئے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
غلاضت کا ڈھیر۔ میری دانست میں تو اس طرح کی بحث میں شریک ہونا بھی شرف انسانیت کے منافی ھے۔ ایسے رکیک جملوں کو فورم پر پیش کرنے سے بھی گریز کرنا چاہیئے۔
یہ لوگوں کو دیوبندی کا اصل چہرہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ وہ دوسروں خصوصا اہل حدیث حضرات کو گستاخ کہنے سے پہلے آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھ لیں۔ یہ اور اس سے بھی بڑھکر غلاظتیں دیوبندیوں کے فورم پر موجود ہیں جن کا وہ دن رات پرچار کررہے ہیں۔ ہم نے تو صرف اسکو نقل کرکے اسکا جواب دیا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا شاہد نزیر بھائی
بہت اچھے انداز میں آپ نے دیوبندیوں کی غیر اخلاقی زبان کو واضح کیا۔یہ بہت ہی متعصب ٹولہ ہے۔آپ کے تھریڈ پڑھ کر مزہ آتا ہے شاہد بھائی کیونکہ آپ تنقید برائے اصلاح کرتے ہیں اور آپ کا لکھنے کا انداز ہمارا دل موہ لیتا ہے۔شکریہ شاہد بھائی

قارئین حضرات شاہد نزیر بھائی کے پرانے تھریڈ بہت زبردست ہیں۔شاہد بھائی یہ دو تھریڈ بھی پوسٹ کریں۔
اکابرین دیوبند کی ہم جنس پرستی
اکابرین دیوبند کا غیر شرعی اور شیطانی انداز تعلیم
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
میرا نہیں خیال ہے کہ محدث میں مین نے ایسے گرے ہوئے الزامات کبھی پرھے ہوں اور محدث فورم کو بھی اسی روایت کی پاسداری کرنا چاہیے.

ایسے تھریڈز، خواہ ان میں دو سو فیصد سچ ہی کیوں نے ہو، لگنے بھی نہیں چاہییں اور اگر لگ ہی جائیں تو میری رائے میں انتظامیہ کو نوٹس لینا چاہیے.

والسلام


کیا
 
Top