• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ممتاز عالم دین حافظ محمد اسمعیل اسد حافظ آبادی انتقال کرگئے

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
مجلہ الاعتصام شمارہ ٦ تا ١٢ جنوری ٢٠١٢ میں جناب عبدالحنان جانباز نے حافظ اسماعیل اسد حافظ آبادی رحمہ اللہ کے متعلق مضمون قلمبند

کیا ھے۔میں کوشش کے باوجود اس کو وھاں سے نقل اور چسپاں نھیں کر سکا۔ جو حضرات اس کو پڑھنا چاھیں وہ وھاں سے استفادہ کر

سکتے ھیں،
پہلی پوسٹ میں تاریخ غلط تحریر ھو گئی تھی ،
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اللہ تعالی مرحوم کو جنۃ الفردوس عطا فرمائے آمین
اگر ممکن ہو سکے تو ان کے مختصر حالات بھی کوئی بھائی لکھ دے تا کہ ان کے متعلق معلومات میں اضافہ ہو۔
حافظ اسماعیل اسد رحمہ اللہ پر ایک مضمون جناب عبدالمالک مجاھد دارالاسلام نے ہفت روزہ اھلِحدیث کے شمارہ ٣٠ دسمبرتا ٥ جنوری ٢٠١٢ میں تحریر کیا ھے۔دلچسپی رکھنے والے وھاں سے پڑھ سکتے ھیں۔
 
Top