• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منتظرین مہدی اور ان کے پرتشدد عقائد- ڈاکٹر محی الدین وسیم کی تحریر پر تبصرہ چاہیے-

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی میں آپ کی یہ بات سمجھا نہیں - پلیز ذرا ا س کی وضاحت کر دیں-
آپ کی سب سے پہلی تحریر ، پھر بعد میں آپ نے خود کچھ سکرین شارٹ لگائے ، جس میں مہدی کے بالتعیین ظہور کی بات کی گئی تھی ، اور طنز کیا گیا تھا کہ عقیدہ مہدی رکھنے والے کس کس طرح کی باتیں کرتے ہیں ۔
منکرین ایسی چیزوں کو طنزیہ انداز میں ذکر کرتے ہیں ، حالانکہ اگر کسی چیز کا ثبوت قرآن یا سنت سے ہے تو پھر وہ برحق ہے ، گو اس کے فہم اور تطبیق میں بہت سارے لوگوں نے ٹھوکر ہی کیوں نہ کھائی ہو ۔
( اگر آپ بالتعیین مجھ سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ عصر حاضر میں مہدی کے ساتھی اور مخالفین کون ہوں گے ، تو اس سلسلے میں مجھے کوئی علم نہیں ، مجھے یہ علم ہے کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سچی اور برحق ہے ، جو کبھی غلط نہیں ہوسکتی )
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45

@خضر بھائی میرا مقصد طنز کرنا ہرگز نہیں تھا اور نہ ہے- باقی تحریر کا میں نے حوالہ بھی دیا تھا -
 
Top