• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منصور حلاج کے بار ےمیں دیوبند کا فتاوٰ ی

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
شکریہ بھائی بلکل صحیح بات کی ہے آپ نے میں کافی پڑھا لکھا ہوں لیکن حلاج ، سرمد جیسے صوفیوں کے بارے میں ہمیشہ یہاں اپنے علماء سے بات کی تو انہوں نے ان کو زندیق ہی قرار دیا لیکن میرے تعجب کی حد نہیں رہی کہ آزاد بھائی نے ایک کتاب سے متعرف کروایا جو کہ مولانہ اشرف علی کی حکم کی تعمیل اور ظفر عثمانی کی لکھی ہے وہاں حلاج کو صاحب کرامت و ولی اللہ بیان کیا گیا۔ ---یہاں جلسے جلوسوں میں توحید کے بڑے بیان کئے جاتے ہیں بریلویوں کو خؤب رگڑا جاتا ہے اگر قبر سے فیض جاری ہے اور حلاج ولی ہے تو پھر بریلویوں اور ہم میں فرق کیا رہ جاتا ہے
السلام علیکم ؛
پیارے بھائی !
آپ کی لکھی یہ سطور پڑھ کر خوشی ہوئی ۔۔۔آپ نے حق بات کو حق کہا ۔۔۔۔اور یہ بڑی توفیق کی بات ہے ؛
اللہم زد فزد
آپ اسی طرح مولوی اشرف علی صاحب کی دیگر کتب مثلاً ۔۔۔ارواح ثلاثہ ۔۔اور۔۔امداد المشتاق ۔۔اعمال قرآنی ۔۔پڑھ کر ان کا موزانہ قرآن مجید سے
اسی طرح بے لاگ کریں ۔۔ان شاء اللہ مزید ۔۔حیران کن انکشاف ہونگے؛
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
یہاں جلسے جلوسوں میں توحید کے بڑے بیان کئے جاتے ہیں بریلویوں کو خؤب رگڑا جاتا ہے اگر قبر سے فیض جاری ہے اور حلاج ولی ہے تو پھر بریلویوں اور ہم میں فرق کیا رہ جاتا ہے
محترم بھائی اللہ اس بات پر آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

ہمارے ایک دوست کے بقول دیوبندیوں کے پاس "اسٹیج" کی توحید ہے۔ واللہ اعلم

دیوبندیوں اور بریلویوں کے درمیان فرق بھی "دیوبندی مولویوں" کی زبانی آپ کو دکھاتے ہیں، اٹیچمنٹ ملاحظہ فرمائیں۔ باقی جو ایک "نام نہاد فرق" مفتی صاحب نے لکھا ہے اس کی حقیقت بھی رفتہ رفتہ آپ پر کھل جائے گی۔ ان شاء اللہ
 

اٹیچمنٹس

Top