• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منٹ اینڈ لیمن ڈرنک

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98



اجزاء

  • پودینہ کے پتے : 8عدد
  • سوڈا : 1 کپ
  • برف : 1 کپ
  • چینی : 2 کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس : 2 کھانے کے چمچ
ترکیب

  • تمام اجزاء بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
  • گلاس میں ڈال کر پودینے کے پتے سے سجا کر پیش کریں۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
تمام سوڈا بوتل مضر صحت ہیں۔ لہٰذا گھروں میں مشروبات بناتے وقت اسے استعمال نہ ہی کریں تو بہتر ہوگا۔ ویسے بھی میڈیکل تحقیق یہ ہے کہ افطار کے وقت کاربونیٹیڈ کولڈ ڈرنکس پینا صحت کے لئے بہت زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔
واللہ اعلم
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مشروبات کی بات ہورہی ہے ۔
افطاری کے وقت میٹھے مشروبات پینے کو جی چاہتا ہے ۔ لیکن اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ پیٹ میں گرانی اور طبیعت بوجھل ہوجاتی ہے ۔
ہاں اگر نمکین مشروب ہو تو یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔
کوئی مشورہ دیں کہ میٹھا بھی ہو لیکن بھاری نہ پڑے ۔ مسکراہٹ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
  1. لیمن + برائے نام شکر + پانی = شربت
  2. دہی + دودھ + برائے نام شکر + بہت سارا پانی = لائٹ لسی
شکر کی جگہ شہد استعمال کرسکتے ہیں لیکن وہ بھی بہت کم۔ ان شائ اللہ گرانی نہیں ہوگی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
  1. لیمن + برائے نام شکر + پانی = شربت
  2. دہی + دودھ + برائے نام شکر + بہت سارا پانی = لائٹ لسی
شکر کی جگہ شہد استعمال کرسکتے ہیں لیکن وہ بھی بہت کم۔ ان شائ اللہ گرانی نہیں ہوگی
بہت خوب ۔ آج تجربہ کرتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
لیمن+جام شیریں+چینی+پانی=شربت
خوش ذائقہ اور ہلکا پھلکا شربت اچھا رہتا ہے
گاوں میں دودھ کی لسی میں تھوڑا سا نمک شامل کر کے نمکین مشروب بھی تیار کیا جاتا ہے۔
 
Top