• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین حدیث سے چار سوالات

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے جوابات آپ کاپی پیسٹ کردیں۔ مجھے تلاش کرنے میں دشواری ہو رہی ھے۔
میں خود بھی بھول گیا ہوں کہ وہ جواب کس پوسٹ میں تھے۔بہرحال وہ جواب تھے مطمئن جواب نہیں تھے۔مجھے مل جائیں پھر میں قارئین کو بھی دکھاتا ہوں۔ان شاءاللہ
 
شمولیت
مارچ 05، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
16
سارے دنیا کے مسلمان منکر حدیث ہیں۔ کوئی نہ کوئی فرقہ کسی نہ کسی حدیث انکار کرتا ہے۔

کیا دنیا میں مسلمانوں کا کوئی ایسے فرقہ ھے جو پچیس سے زائد کتابوں میں درج ساری احادیث رسول اللہ کو سو فیصد صحیح مانتا ھو؟؟؟؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

اہل حدیث ۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
سارے دنیا کے مسلمان منکر حدیث ہیں۔ کوئی نہ کوئی فرقہ کسی نہ کسی حدیث انکار کرتا ہے۔
کسی حدیث کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہ ہوسکنے کی بنا پر اس کا انکار کر دینا تو دلیل کی پیروی ہے۔ اسے کوئی منکر حدیث نہیں کہتا جو حدیث کو اس وجہ سے رد کر دے کہ وہ پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتی۔

ہاں، جب ثبوت پکا ہو۔ اور پھر بھی فقط اس بنا پر حدیث کا انکار کر دیا جائے کہ وہ ہماری عقل میں نہیں سماتی۔ تو اسے انکار حدیث کہتے ہیں اور ایسے عقل پرستوں کو منکر حدیث کہا جاتا ہے۔

یا وہ لوگ جو سرے سے دین میں حدیث کی شرعی حیثیت ہی کو تسلیم نہیں کرتے اور حجیت حدیث کا ہی انکار کر دیتے ہیں تو یہ لوگ منکر حدیث ہیں۔
اب اس تعریف پر خود کو پرکھ کر دیکھ لیں کہ آپ منکر حدیث ہیں یا نہیں۔ ہم تو منکر حدیث نہیں ہیں، الحمدللہ۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
اصل پیغام ارسال کردہ از: عابد قائم خانی

سارے دنیا کے مسلمان منکر حدیث ہیں۔ کوئی نہ کوئی فرقہ کسی نہ کسی حدیث انکار کرتا ہے۔

کیا دنیا میں مسلمانوں کا کوئی ایسے فرقہ ھے جو پچیس سے زائد کتابوں میں درج ساری احادیث رسول اللہ کو سو فیصد صحیح مانتا ھو؟؟؟؟؟
اہل حدیث ۔
شاید کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ کتب احادیث میں تو موضوع احادیث بھی درج ہیں۔ اہل حدیث کہاں ان سب کو سو فیصد صحیح مانتے ہیں؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شاید کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ کتب احادیث میں تو موضوع احادیث بھی درج ہیں۔ اہل حدیث کہاں ان سب کو سو فیصد صحیح مانتے ہیں؟
عابد بھائی نے صرف احادیث نہیں کہا بلکہ ’’ احادیث رسول ‘‘ کہا جس سے حدیث ضعیف کی تمام اقسام جس میں موضوع بھی شامل ہے ، نکل جاتی ہیں ۔
کسی بھی حدیث کو حدیث رسول کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس حدیث کو ہم حضور سے ثابت سمجھتے ہیں ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سارے دنیا کے مسلمان منکر حدیث ہیں۔ کوئی نہ کوئی فرقہ کسی نہ کسی حدیث انکار کرتا ہے۔

کیا دنیا میں مسلمانوں کا کوئی ایسے فرقہ ھے جو پچیس سے زائد کتابوں میں درج ساری احادیث رسول اللہ کو سو فیصد صحیح مانتا ھو؟؟؟؟؟
1) آپ منکرین حدیث ہیں کیا اسی لیے آپ کو ساری دنیا کے مسلمان منکرین حدیث نظر آتے ہیں؟
2) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی ایک بھی صحیح احادیث کا انکار کرنے والا کافر ہے جیسے قرآن کی کسی ایک بھی آیت کا انکار کرنے والا مومن نہیں رہتا۔
3) قابل حجت صحیح احادیث ہیں۔موضوع اور ضعیف احادیث نہیں۔اللہ تعالیٰ نے دنیا میں ایسے لوگ پیدا کیے ہیں جنہوں نے اپنی زندگیاں ہی اللہ کے دین کی حفاظت میں گزاری ہیں اور لوگوں کی من گھڑت باتوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث سے الگ کر کے رکھ دیا ہے۔

سوچنے کی بات ہے کہ اگر امام بخاری نے اپنی طرف سے ہی باتیں گھڑنی ہوتیں تو انہیں کیا ضرورت تھی ایک حدیث کو لینے کے لیے مہینوں سفر کرتے اور پھر آگے دیکھا کہ ایک شخص بے زبان جانور گھوڑے کے ساتھ دھوکا کر رہا ہے اور اس سے حدیث سنے بغیر واپس آ جاتے ہیں کہ جو بے زبان جانور کو دھوکا دے سکتا ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں غلط بیانی سے بھی کام لے سکتا ہے۔بھلا کوئی جھوٹ گھڑنے والا اتنی محنت کرتا ہے۔

کذاب لوگ اس طرح ہوتے ہیں کہ مسلمہ کذاب بیٹھے بیٹھے جھوٹ گھڑ لیتا تھا۔مرزا غلام احمد قادیانی بیٹھے بیٹھے جھوٹ گھڑ لیتا تھا۔

لیکن تم منکرین حدیث اسلام کو بدنام کرنے کے لیے یہ سازشیں گھڑتے ہو تاکہ جب قرآن مجید کی تشریح ہی لوگوں کے سامنے مشکوک ہو جائے گی تو قرآن سے بھی لوگ متنفر ہو جائیں گے۔نعوذباللہ

لیکن اللہ اپنے دین کی حفاظت کرنے والا ہے۔اور یہ دین جس کی راتیں بھی اس کے دن کی طرح روشن ہیں تمہاری پھونکوں سے نہیں بجھ سکتا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں صحیح احادیث پر ایمان رکھتا ہوں۔ میرے نبی محمد رسول اللہ میں بات کرنے کی صلاحیت تھی۔ انہوں نے انسانوں سے بہت سی باتیں کی ہیں۔
لیکن تمہیں تو احادیث پر اعتراض کرتے دیکھا گیا ہے؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عابد قائم خانی صاحب
آپ ان چار سوالات کا جواب کس طرح دو گے؟یا آپ اپنا ان چار سوالوں کے بارے میں موقف ہی واضح کر دیں۔
 
Top