• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

من أنا ؟

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
بھا جی کوئی اردو شردو آندی جے؟؟

کوئی گریباں دے حال تے رحم کھاؤ تے اپنی ماں بولی چے وی گل کر لوو !!!

سانوں پتہ لگ گیا اے کہ بڑے عالم فاضل ہو جی تسی.

والسلام
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
حياكم الله جميعا ، وبارك الله فيكم

جي طارق بهائي مجهى اردو اتي هى ۔۔ ليكن يهان لكهني نهي اتي
السلام علیکم بھائی اس طرح آپ تھوڑی سی کوشش کرو ان شااللہ آپکو یہاں پہ اردو لکھنا آ جائے گی.
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
اھلا و سھلا مرحبا یا اخی الکریم
عبد اللہ مدنی بھائی ہم آپ کو اس فارم پردل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اور اُمید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ان شا ء اللہ
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین
اللہ آپ کی دنیا اور آخرت بہتر بنائے۔آمین
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی پریشانیوں سے محفوظ فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو حاسدوں کے حسد سے اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
جي طارق بهائي مجهى اردو اتي هى ۔۔ ليكن يهان لكهني نهي اتي
کوئی بات نہیں پیارے بھائی آہستہ آہستہ لکھنا بھی سیکھ جایئں گے۔ان شا ء اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
زاهد بہائي .. الله تعالى آپ كو دنيا آخرت ميں خوش ركہے
عبداللہ مدنی بھائی پلیز یہ دعا میرے لیے بھی کردیں ناں۔میرے بھائی کےلیے تو کردی مجھےبہت خوشی ہوئی پر میرے لیے بھی کردیں۔جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
نومبر 13، 2011
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
52
پوائنٹ
0
يا الله مجہسے اور ميرے تمام ديني بہائيوں سے جو اس فورم ميں شريك ہيں راضي ہو جا ، اور ہم سب سے دين كا كام لے لے اور ہميں دنيا واخرت كي سعادتوں سے نواز دے
 
Top