• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موئے مبارک از جاوید چوہدری

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
تیسرے باب کی تیسری فصل صفحہ 216 سے لے کر 251 تک یعنی صرف 36 صفحات پر مبنی ہے۔ اگر اس پی ڈی ایف فائل کے صرف ان 36 صفحات کی الگ فائل بن جائے تو اس مختصر فائل کو (بمع اصل مقالہ کے ویب لنک کے) زیادہ سے زیادہ لکھاریوں کو بآسانی بھیجا جاسکتا ہے۔ کالم نویوسوں کے لئے مختصر تحریر ہی پڑھنا آسان ہوتا ہے۔ اور کوئی نہ کوئی اسے اپنے کالم کا موجوع بھی بنا سکتا ہے، اگر اظہار الحق صاحب نے نہ بھی لکھا تو۔
شاکر بھائی
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
عبدالرشید بھائی یا عمر فاروقی کے پاس ان پیج ہونی چاہیے؛میرے پاس موجود ہے لیکن فائل اوپن نہیں ہو رہی؛اصل میں ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا تھا،دوباری سٹور ہوا تو فائل اوپن نہیں ہوتی۔

سر جی! ان سے رابطہ ممکن ہو تو ان سے کہیں کہ ان پیج فائل ہم سے شیئر کریں۔
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
بڈھا لکھتا بہت خوب ہے،لیکن دینی حوالے سے رجحان مثبت نہیں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بڈھا لکھتا بہت خوب ہے،لیکن دینی حوالے سے رجحان مثبت نہیں۔
جی بجا فرمایا۔ دینی علم کی ”کمی“ بھی ہوسکتی ہے۔ اگر ہم ایسے لکھاریوں کی بروقت اس ”علمی کمی“ کو دور کرسکیں تو یقیناً اس کا بڑا فائدہ ہوگا۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اظہار الحق صاحب کو بھیجی گئی میل کو 480 دیگر کالم نویسوں کو بھی فارورڈ کردی ہے۔ اس فارورڈڈ میل کے ساتھ اصل کالم اور مقالہ کا اسکربڈ لنک بھی بھیجا ہے متذکرہ بالا صفحات کی نشاندہی کے ساتھ۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
تیسرے باب کی تیسری فصل صفحہ 216 سے لے کر 251 تک یعنی صرف 36 صفحات پر مبنی ہے۔ اگر اس پی ڈی ایف فائل کے صرف ان 36 صفحات کی الگ فائل بن جائے تو اس مختصر فائل کو (بمع اصل مقالہ کے ویب لنک کے) زیادہ سے زیادہ لکھاریوں کو بآسانی بھیجا جاسکتا ہے۔ کالم نویوسوں کے لئے مختصر تحریر ہی پڑھنا آسان ہوتا ہے۔ اور کوئی نہ کوئی اسے اپنے کالم کا موجوع بھی بنا سکتا ہے، اگر اظہار الحق صاحب نے نہ بھی لکھا تو۔
شاکر بھائی
بھائی جان، مقالے کے متعلقہ صفحات اٹیچ کر رہا ہوں۔ ایک ایم بی سائز ہے۔
ویسے آپ کے دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ اردو میں پی ڈی ایف کو ورڈ یا یونیکوڈ میں کنورٹ نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ انگریزی، عربی، فارسی وغیرہ زبانوں میں یہ کام ممکن ہے۔
 
اٹیچمنٹس

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بھائی جان، مقالے کے متعلقہ صفحات اٹیچ کر رہا ہوں۔ ایک ایم بی سائز ہے۔
ویسے آپ کے دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ اردو میں پی ڈی ایف کو ورڈ یا یونیکوڈ میں کنورٹ نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ انگریزی، عربی، فارسی وغیرہ زبانوں میں یہ کام ممکن ہے۔
جزاک اللہ برادر
جملہ کالم نویوسوں کو ارسال کردیا ہے۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اردو میں پی ڈی ایف کو ورڈ یا یونیکوڈ میں کنورٹ نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ انگریزی، عربی، فارسی وغیرہ زبانوں میں یہ کام ممکن ہے۔
یہ آئی ٹی والے اتنے ”اردو دشمن“ کیوں ہیں ؟ اردو کم از کم فارسی سے تو ”بڑی زبان“ ہے۔ کچھ خیال اردو کا بھی اے چارہ گر ہے کہ نہیں (پوچھنے والا آئی کون)
 
Top