• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل سم کارڈ ریڈر پاکستان میں کہاں دستیاب ہے؟

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
جس طرح موبائل کے میموری کارڈ کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کے لیے میموری کارڈ ریڈر دستیاب ہوتا ہے ایسے ہی موبائل سم کارڈ یا چِپ کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے اور سم کی تفصیلات میں محدود پیمانے پر تبدیلی کے لیے سم کارڈ ریڈر ہوتا ہے۔ کیا کوئی ساتھی اس کے بارے میں جانتے ہیں؟
اس کے فنکشنز کیا ہیں اور یہ پاکستان میں کہاں سے کتنی مالیت میں دستیاب ہوگا؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر آپکا موبائل فون یو ایس لیڈ کنکٹڈ ھے تو پھر اس کارڈ کی ضرورت نہیں، اس لیڈ کو کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں اور سم کے ساتھ فون بھی ریڈ ہو گا۔

اگر موبائل فون پرانے ماڈل کا ھے تو اس پر سم کارڈ ریڈر دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ جو اپنے اندر ڈیٹا سٹور کرتا ھے اور اسے دوسری سم میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں، اور ایک سم کارڈ ریڈر یو ایس بی۔ اس پر سم میں جو کچھ بھی سیف ھے اسے کمپیوٹر میں چیک کریں یا سیو کر لیں۔

سم کارڈ ریڈر یو ایس بی یہاں سے خرید سکتے ہیں۔ باقی اس پر کوئی آئی۔ ٹی سپیشلسٹ مزید بہتر معلومات فراہم کر سکتا ھے۔

والسلام
 
Top