• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل والوں کے لیے کتابوں اور دعاؤں کا تحفہ

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
موبائل اسلامی سافٹ وئیر

جو بھائی موبائل استعمال کرتے ہیں۔ وہ اپنے موبائل میں مختلف قسم کی چیزیں لیےہوئے ہوتےہیں ۔ہمیں چاہیے کہ ان چیزوں کا درست استعمال کرتے ہوئے اچھے اچھے سافٹ وئیر بھی انسٹال کریں۔
میرے پاس کمپیوٹر میں ویسے تو ہزاروں سافٹ وئیر موجود ہیں لیکن میر ی کوشش ہے ان میں جلد ازجلد اچھے اور نایاب سافٹ وئیر علیحدہ کر کے آپ بھائیوں تک پہنچا دوں۔
ذیل چند اسلامی سافٹ وئیر پیش کیے جاتے ہیں۔اور آہستہ آہستہ اور سافٹ وئیر بھی شئیر کروں گا۔

صحیح بخاری
صحیح مسلم
حصن المسلم
معلومات عامہ
دعائیں
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
بھائی یہ کس فائل میں اوپن ہوں گے۔
بھائی جان یہ موبائل کے لیے ہیں اور موبائل می ہی اوپن ہوگئی۔
ان کی ایکسٹینشنJARہے
باقی اگر آپ انہیں کمپیوٹر پر دیکھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شہزاد بھائی واقعی ان سافٹ ویئر کی بہت ضرورت تھی. شئیر کرنے کابہت بہت شکریہ. جزاک اللہ خیرا. لیکن بھائی ایک مسئلہ ہے یہ فائلیں ZIP ہیں ان کو موبائل میں UNZIP کیسے کریں ؟
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
آپ کے موبائل میںjarایکسٹینشن چلتی ہے؟
کیونکہ یہ تو جار میں ہی ہیں۔
ناظم بھائی، میرے موبائل میں "جاوا" ہے، کیا اس میں نہیں چل سکتی ؟ جار ایکسٹینشن کا تو مبھے علم نہیں.
 
Top