• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل والوں کے لیے کتابوں اور دعاؤں کا تحفہ

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
شہزاد بھائی واقعی ان سافٹ ویئر کی بہت ضرورت تھی. شئیر کرنے کابہت بہت شکریہ. جزاک اللہ خیرا. لیکن بھائی ایک مسئلہ ہے یہ فائلیں ZIP ہیں ان کو موبائل میں UNZIP کیسے کریں ؟
حجم کم کرنے کی خاطر اس طرح کیا ہے۔ آپ انہیں کمپیوٹر کے ذریعے شئیر کر لیں تو بہتر ہو گا۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
لیکن میرے موبائل میں تو نہیں چلی. عجیب سے ڈبے بنے آتے ہیں.
میں حل نکالتا ہوں۔تھوڑا سا صبر کرلیں تو بہتر ہے۔کیونکہ میں تھوڑا مصروف بھی ہوں اور پیپر بھی سرپر ہیں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
حجم کم کرنے کی خاطر اس طرح کیا ہے۔ آپ انہیں کمپیوٹر کے ذریعے شئیر کر لیں تو بہتر ہو گا۔


بھائی کمپیوٹر کے ذریعے شئیر کرنے کی کوشش کی ہے پر ناکام رھا.
 
Top