• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موبائل کمپنیوں میں اکاؤنٹ میں سود کی شکل ؟

شمولیت
مئی 24، 2015
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
9
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته!
ٹیلی نار کپمنی نے ایزی پیسہ سکیم شروع کی ہوئی اس میں ایک افر یہ دے رہے کہ اگر کوئی 2000 سے اوپر روپے اکاؤنٹ میں رکھے گا تو اسے فری منٹس دئیے جاتے
تو کیا یہ فری منٹ سود کی شکل ہے یا نہیں کیا یہ استعمال کئے جا سکتے رہنمائی فرما دیں
اسی طرح موبی کیش والے بھی فری منٹ دیتے
 
Top