• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موت کی تمنا مت کرو

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
موت کی تمنا مت کرو​
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے کیونکہ اگر وہ نیکوکار ہے تو امید ہے کہ اس کی نیکیاں زیادہ ہو جائیں گی اور جو بدکار ہے تو امید ہے کہ وہ ان سے باز آ جائے اور توبہ کر لے۔“
صحیح بخاری
 
shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
موت کی تمنا مت کرو​
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے کیونکہ اگر وہ نیکوکار ہے تو امید ہے کہ اس کی نیکیاں زیادہ ہو جائیں گی اور جو بدکار ہے تو امید ہے کہ وہ ان سے باز آ جائے اور توبہ کر لے۔“
صحیح بخاری
سبحان اللہ

اللھم اجعل حیاتنا زیادۃ من کل خیر وجعل موتانا راحتاُ من کل شر
یارب اس حال میں خاتمہ عطا فرما کہ تو ہم سے راضی ہو۔
آمین
 
Top