• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعہ فقہیہ اور موسوعہ عقدیہ کا اردو ترجمہ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
محدث لائبریری میں موسوعہ فقہیہ کی صرف 12 جلدیں موجود ہیں اور اس میں صرف حرف تا تک موضوعات موجود ہیں یعنی ابھی یہ کتاب آدھی بھی مکمل نہیں ہوئی۔ براہ کرم اگر اس کا بقیہ ترجمہ ہوا ہے تو بتا دیں اور اسے اپلوڈ ضرور کریں۔
فقہ سے بھی زیادہ ضروری ہے عقیدہ۔ موسوعہ عقدیہ کے نام سے بھی ایک ضخیم کتاب موجود ہے، اگر اس کا اردو ترجمہ ہوا ہے تو وہ بھی بتا دیں اور اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top