• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ماشاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا محترم
اللہ آپکی اسحنت کو قبول فرمائے آمین. بہت عمدہ کاوش ہے
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ کیسا سافٹ ویر ہے ۔
کیا سسٹم پر چلے گا یا موبائل پر؟
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
کیا سسٹم پر چلے گا یا موبائل پر؟
یہ ویب سائٹ ہے ، اب آپ اپنے سیل فون، اینڈرائڈ ، آئی فون سے اس سے آن لائن استفادہ حاصل کر سکتے ہیں، کچھ مہینہ پہلے آپ کی تجویز پر الشیخ فواد عبدالباقی کے نمبر دے دئیے ہیں، چیک کیجئے گا۔
اور ویب سائٹ پر جو زپ فام میں سوفٹ وئیر ہے وہ آف لائن کمپیوٹر پر رن ہو گا۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
جن بھائیوں کے پاس سیل فون ہے وہ اگر اپنے سیل فون پر اس کے ڈسپلے کا پرنٹ سکرین بھیجیں تو چیک کرنے میں مذید آسانی ہو گی۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
ماشاء اللہ
ابھی میں نے لنک اوپن کیا
بہت ہی زبردست !
دل سے دعائیں نکلتی ہیں اللہ اس سائٹ کے بنانے والوں کو اجرعظیم سے نوازے !!
اورآخرت میں ان حضرات کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے !!
آمین !!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
شیخ محترم ، آپ کی ہمت افزائی کا بہت شکریہ ۔
میری اپنی معلومات کے مطابق یہ پہلی ویب سائٹ ہے جس پر دارالسلام اور فواد عبدالباقی کی ترقیم ایک ساتھ ہیں ۔ (جو کہ آپ کا مشورہ تھا )
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
شیخ محترم ، آپ کی ہمت افزائی کا بہت شکریہ ۔
میری اپنی معلومات کے مطابق یہ پہلی ویب سائٹ ہے جس پر دارالسلام اور فواد عبدالباقی کی ترقیم ایک ساتھ ہیں ۔ (جو کہ آپ کا مشورہ تھا )
جی یقینا
اور اس سے باحثین اور طلباء کے لئے بڑی آسانی ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top