• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
زہد سے متعلق مسائل

شک وشبہ والے امور سے بچنا چاہئے
فکرِ آخرت اور ذکرِ موت سے ہنسی مذاق ختم ہوجاتا ہے
جس سے اللہ تعالیٰ محبت کرے
ایک دوسرے سے اللہ کے لئے محبت کرنے کی فضیلت
اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی فکر
سات قسم کے خوش نصیب لوگ
صبر وشکر کا بیان

صبروشکر کی اہمیت
مصیبت میں خیر کا پہلو
ناشکری جہنم لے جانے کا ایک ذریعہ ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
خوابوں کی تعبیر کے مسائل

اچھا خواب نبوت کا چھیا لیسواں حصہ ہے
بُراخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
فضائل وسیرت النبی ﷺ

رسول اللہ ﷺ کے حلیہ مبارک کا بیان
نبی ﷺ کے اخلاق کا بیان
آپ ﷺ کی سخاوت کا بیان
رسول اللہ ﷺ کے معجزات کا بیان
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
مناقب صحابہ وصحابیات «عربی عبارت»

سیدنا ابو بکر الصدیق کی فضیلت
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
سیدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ صاحبِ علم تھے
سنت سے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کی محبت
سیدہ ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کی فضیلت
سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا مثالی کردار
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
مکہ ومدینہ کے فضائل ومسائل

مدینے کی فضیلت
مکہ اور مدینہ کی فضیلت
مدینہ حرم ہے
مکہ حرم ہے
نبی ﷺ کی اہل مدینہ کےلئے دعا
نبی ﷺ کے گھراورمنبر کے درمیان والی جگہ کی فضیلت
احدپہاڑکی فضیلت
مدینے میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوسکتے
اے اللہ !مدینے میں برکت ڈال دے
مدینہ کو چھوڑدیاجائے گا
مدینے کی مصیبتوں پر صبر کرنے کی فضیلت
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
چند متفرق مسائل

کامیابی کا دارومداراعمال وفرائض کی ادا ئیگی پر ہے
اختیاری امور آسان کا م کو ترجیح دینی چاہئے
اختیاری امور میں سے کسی ایک کو چھوڑنا جائز ہے
بعض تقاریر جادو جیسا اثر رکھتی ہیں
مونچھیں کاٹنا اورداڑھیاں بڑھانا چاہئیں
اگر کسی کا مال دیوالیہ شخص کے پاس محفوظ ہو تو
راوی اپنی روایت کو سب سے زیادہ جانتا ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
حدیث نمبر1
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گھوڑے پر سوار ہوئے تو اس سے گر گئے پس آپ کا دایاں پہلو چھل گیا۔ پھر آپ نے نمازوں میں سے ایک نماز بیٹھ کر پڑھائی اور ہم نے آپ کے پیچھے ( وہ ) نماز بیٹھ کر پڑھی۔ جب آپ ( فارغ ہوکر ہماری طرف ) پھرے تو فرمایا: امام اس لئے بنایا جاتا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے۔ جب وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز پڑھو اور جب وہ رکوع کرے تو تم رکوع کرو۔ جب وہ (رکوع سے) اٹھ جائے تو تم(بھی)اٹھ جاؤ۔جب وہ «سمع الله لمن حمده» کہے تو تم«ربنا ولك الحمد» کہو اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب بیٹھ کر نماز پڑھو۔

تحقیق: صحیح
امامت کا بیان
باب:امام کی اقتدا کی جائے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
حدیث نمبر 2
اور اسی سند(کے ساتھ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ )سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح کے سال مکہ میں داخل ہوئے اور آپ کے سر پر خود تھا۔ جب آپ نے خود اتارا تو ایک آدمی نے آکر کہا: اے اللہ کے رسول! ابن خطل ( ایک کافر ) کعبہ کے پردوں سے لٹکا ( چمٹا ) ہوا ہے ؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے قتل کر دو۔

تحقیق: صحیح
جہاد سے متعلق مسائل
باب:فتح کے بعد حربی کافر کا قتل جائز ہے
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
باب: صَلاَةُ الْإِمَامِ وَهُوَ جَالِسٌ

مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم رَكِبَ فَرَساً فَصُرِعَ فَجُحِشَ شِقُّهُ الْأَيْمَنُ. فَصَلَّى صَلاَةً مِنَ الصَّلَوَاتِ وَهُوَ قَاعِدٌ. وَصَلَّيْنَا وَرَاءَهُ قُعُوداً. فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: «إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ. فَإِذَا صَلَّى قَائَماً فَصَلُّوا قِيَاماً. وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا.
وَإِذَا رَفَعَ فَارْفَعُوا. وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللهُ لِمِنْ حَمِدَهُ، فَقُولُوا: رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ. وَإِذَا صَلَّى جَالِساً، فَصَلُّوا جُلُوساً أَجْمَعُونَ»

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گھوڑے پر سوار ہوئے تو اس سے گر گئے پس آپ کا دایاں پہلو چھل گیا۔ پھر آپ نے نمازوں میں سے ایک نماز بیٹھ کر پڑھائی اور ہم نے آپ کے پیچھے ( وہ ) نماز بیٹھ کر پڑھی۔ جب آپ ( فارغ ہوکر ہماری طرف ) پھرے تو فرمایا: امام اس لئے بنایا جاتا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے۔ جب وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز پڑھو اور جب وہ رکوع کرے تو تم رکوع کرو۔ جب وہ (رکوع سے) اٹھ جائے تو تم(بھی)اٹھ جاؤ۔جب وہ «سمع الله لمن حمده» کہے تو تم «ربنا ولك الحمد» کہو اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب بیٹھ کر نماز پڑھو۔

تحقیق: صحیح
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
١٥٩٩/ ٤٢٩ - مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ مَكَّةَ، عَامَ الْفَتْحِ، وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ. فَلَمَّا نَزَعَهُ جَاءَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ.
فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: «اقْتُلُوهُ»

قَالَ مَالِكٌ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: وَلَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، يَوْمَئِذٍ، مُحْرِماً. وَاللهُ أَعْلَمُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح کے سال مکہ میں داخل ہوئے اور آپ کے سر پر خود تھا۔ جب آپ نے خود اتارا تو ایک آدمی نے آکر کہا: اے اللہ کے رسول! ابن خطل ( ایک کافر ) کعبہ کے پردوں سے لٹکا ( چمٹا ) ہوا ہے ؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے قتل کر دو۔

تحقیق: صحیح
 
Top