• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا ابوعوانہ نعیم حسینوی حفظہ اللہ کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آج
صبح مولانا نعیم حسینوی حفظہ اللہ فاضل جامعہ محمد بن اسما عیل البخاری گندھیاں اوتاڑ ،مدرس مدرسہ عائشہ للبنات حسین خانوالہ ہٹھاڑ قصور کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
قارئین سے ان کی بخشش کی دعا کی اپیل ہے
ان کےجنازہ میں کثیر تعداد میں علماء کرام اور دینی طلباء موجود تھے ۔جنازہ محترم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ نے پڑھایا
مرحومہ راقم کی قریبی رشتہ دار تھیں ۔رحمہا اللہ
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہم اغفرلہا وارحمہا وعافہا واعف عنہا و أکرم نزلہا و وسع مدخلہا واغسلہا بالماء والثلج والبرد
 
Top