• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا ثنا اللہ امرتسری کی کتابین اپلوڈ کردیں پلیز

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

مین کافی کوشش کے بعد بھی کتابون کی فرمایش مین پوسٹ نہی کرسکا کہ ہر بارلاگ ان ہونے کے بعد پھر لاگ ہونے کا پیغام ارہا ہے۔

تین میسیج آپ لاگ ان نہین ہوے
آپ کی یہان پر رسائی نہین ہے
آپ کسی کو تنگ یا مداخلت کر رہے ہین
حالانکہ مین انمین سے کسی بھی چیز کا مرتکب نہین ہوا ہون

امید ہے میرا اکاون جلد کارکرد کردیا جائیگا

مولانہ ثنا اللہ امرتسری کی کتابین اپلوڈ کردین پلیز

خاصکر تفسیر ثنائی اور فتاوی ثنائیہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام،
اگر آپ سوالات و جوابات سیکشن میں پوسٹ کر سکتے ہیں، کہ جہاں کچھ پابندیاں عائد کی گئی ہیں، تو فرمائشی کتب سیکشن میں تو بالاولیٰ پوسٹ کرنے کا اختیار ہونا چاہئے کیونکہ یہاں کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ محدث فورم پر کتابوں کی فرمائش سیکشن میں آ کر Ctrl + F5 کر کے ریفریش کر لیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ویسے آپ کا دھاگا میں نے یہاں پہلے ہی منتقل کر دیا ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top