• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی اسحاق جھال والے کی حقیقت

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

SHK Abdullah Nasir Rehmani Topic:- Molvi Ishaq Jhaalwalay Ki Haqiqat

[video=youtube;X6MrLE9z5mM]http://www.youtube.com/watch?v=X6MrLE9z5mM[/video]

SHK.MUBASHAR AHMAD RABBANI HAFIZAULLAH Topic:- Molvi Ishaq Jhaalwalay Ki Haqiqat

[video=youtube;wCCcFhUHqUo]http://www.youtube.com/watch?v=wCCcFhUHqUo[/video]

جزک اﷲ خیرا
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53

اسلام علیکم جن علما کرام کا نام اور دستخط آپ دکھا رہے ہیں ان میں چند تو مفتی صاحب سے بات کرنے گئے تھے لیکن وہ سب مل کر بھی مفتی صاحب کے دلائل کو کمزور ثابت نہیں کر سکے ۔ گھر میں بیٹھ کر پراپیگنڈہ کرنا آسان کام ہے اور آپ لوگ صرف یہی کر سکتے ہیں۔مفتی صاحب کوئی اپنے پاس سے اس طرح کی باتیں نہیں کرتے ان کےپاس بھی دلائل ہیں ہاں یہ ضرور ہے کہ ان کی کچھ باتیں محلِ نظر ہیں اور ہر عالم کی ہر بات ٹھیک نہیں ہوتی ۔
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔
تحریر میں تو صرف سوالات ہیں ۔۔۔ جس کا کوئی جواب مولوی اسحاق صاحب نے دیا نہیں بلکہ صرف ان کا دستخط موجود ہے۔ اور پھر نیچے علمائے کرام کے نام اور ان کے دستخط۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
معافی چاہتا ہوں موضوع سے ہٹ کر بات کررہا ہوں۔ مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ عبداللہ ناصر حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو کتنی پرانی ہے اور کہاں شوٹ کی گئی ہے؟ شیخ تو ویڈیو کے سخت مخالف ہیں اور جو دو تین ویڈیو موجود ہیں ان کے بارے میں شیخ کا کہنا ہے کہ یہ چھپ کر اور دھوکے سے بنائی گئی ہیں۔ میرے خیال سے تو یہ ویڈیو چھپ کر نہیں بنائی گئی بلکہ بالکل سامنے سے شوٹ کی گئی ہے۔ شاید شیخ کا موقف بدل گیا ہے؟
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
بھائی کس بات کی آپ کو سمجھ نہیں آئی ۔ یہی سوال تو علما کرام نے ان سے کئے تھے تو انھوں نے کہا کہ میں آج بھی اپنی باتوں پر قائم ہوں اگر آپ میرے دلائل کو دلائل کے ساتھ توڑیں تو ٹھیک ہے۔ مگر علما کرام ایسے دلائل پیش ہی نہ کر سکے جو ان کے دلائل سے قوی ہوں ۔
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
۔۔۔۔ تو انھوں نے کہا کہ میں آج بھی اپنی باتوں پر قائم ہوں اگر آپ میرے دلائل کو دلائل کے ساتھ توڑیں تو ٹھیک ہے۔ مگر علما کرام ایسے دلائل پیش ہی نہ کر سکے جو ان کے دلائل سے قوی ہوں ۔
اس تھریڈ میں مولوی اسحاق کی "اپنی باتوں" کا کوئی ذکر نہیں ہے (جن کو آپ "دلائل" کا عنوان دے رہے ہیں)
یوٹیوب ہمارے ہاں بلاک ہے ، ہو سکتا ہے ویڈیو میں وہ "دلائل" ہوں۔
اگر آپ مولوی اسحاق کے "دلائل" یہاں بطور تحریر نقل کر دیں تو ہم شاید متقدمین اور متاخرین علماء کے حوالے سے ان دلائل کا جواب دے سکیں گے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
معافی چاہتا ہوں موضوع سے ہٹ کر بات کررہا ہوں۔ مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ عبداللہ ناصر حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو کتنی پرانی ہے اور کہاں شوٹ کی گئی ہے؟ شیخ تو ویڈیو کے سخت مخالف ہیں اور جو دو تین ویڈیو موجود ہیں ان کے بارے میں شیخ کا کہنا ہے کہ یہ چھپ کر اور دھوکے سے بنائی گئی ہیں۔ میرے خیال سے تو یہ ویڈیو چھپ کر نہیں بنائی گئی بلکہ بالکل سامنے سے شوٹ کی گئی ہے۔ شاید شیخ کا موقف بدل گیا ہے؟
شاہد بھائی ! یہ ویڈیو تقریبا ایک سال قبلIRCPK کے نے اپنی ویب پر اپلوڈ کی تھی اور بقول ان کے یہ انہوں نے ہی ریکارڈ کی تھی۔
 
Top