قادری رانا
رکن
- شمولیت
- جون 20، 2014
- پیغامات
- 676
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 93
حضرت جی مہنور صاحبہ نے کہاں برات کا اظہار کیا۔بلکہ ان نے تو اس کا دفاع نقل کیا ہے علامہ کاظمی کا
چلیں انہوں نے نہیں کیا، آپ نے تو کیا ہے۔ آپ لوگ پہلے یہ طے کر لیجئے کہ اس بارے میں آپ لوگوں کا موقف کیا ہے؟حضرت جی مہنور صاحبہ نے کہاں برات کا اظہار کیا۔بلکہ ان نے تو اس کا دفاع نقل کیا ہے علامہ کاظمی کا
محترم عرض یہ ہے کہ یہ کیسی دوگلی مالیسی ہے کہ جب اہلحدیث کسی شخصیت،مثال کے طور پر امام ابو حنیفہ کے بارے میں عبارات جلیل القدر محدیثیں سے صحیح سند سے نقل کریں حالنکہ وہ بھی ناقل ہوتے ہیں تو وہ گستاخی کریں۔ اور اگر مولوی احمد راضا خان نقل کریں تو ان پر گستاخی کا فتوٰی نہیں، کیا دوگلی پالیسی ہے۔شب باشی والی بات علامہ عبد الباقی زرقانی نے خلیل حنبلی سے نقل کی ہے اور اولحضرت صرف ناقل ہیں اور فتوی ناقل پر نہیں لگتا ۔8125 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ٹھیک ہے انس بھائی جیسے آپ چاہے۔اچھا دوسری بات میں نے کہا برات ظاہر کی ہے؟بات اتنی ہے کہ اعلی حضرت ناقل ہے۔اور دوسری بات شب باشی کا مطلب رات گزارنا ہوتا ہے اور مسلم کی حدیث ہے کہ حضرت سارہ اور حضرت ابراہیم جنت میں بچوں کی پرورش کر رہے ہیں۔پھر حضور نے ازواج مطہرات سے کہا ےتھا کہ تم میں سے لمبے ہاتھ والی مجھ سے پہلے آ کر ملے گی۔چلیں انہوں نے نہیں کیا، آپ نے تو کیا ہے۔ آپ لوگ پہلے یہ طے کر لیجئے کہ اس بارے میں آپ لوگوں کا موقف کیا ہے؟
علاوہ ازیں میرا نام انس ہے، اسی نام سے پکارئیے۔ طنزاً ’حضرت جی‘ وغیرہ کہنے کی ضرورت نہیں۔
محترم -ٹھیک ہے انس بھائی جیسے آپ چاہے۔اچھا دوسری بات میں نے کہا برات ظاہر کی ہے؟بات اتنی ہے کہ اعلی حضرت ناقل ہے۔اور دوسری بات شب باشی کا مطلب رات گزارنا ہوتا ہے اور مسلم کی حدیث ہے کہ حضرت سارہ اور حضرت ابراہیم جنت میں بچوں کی پرورش کر رہے ہیں۔پھر حضور نے ازواج مطہرات سے کہا ےتھا کہ تم میں سے لمبے ہاتھ والی مجھ سے پہلے آ کر ملے گی۔
باقی اگر اس میں بقول آپ کے گستاخی ہے تو اس کو قرآن و حدیث لغت یا کسی طرح بھی ثابت کریں۔
گستاخی کو ہم کیا ثابت کریں۔ خود آپ ہی کافی ہیں۔ غور کیجئے کہ انہی ملفوظات کو بریلوی حضرات کی معروف تنظیم ''دعوتِ اسلامی'' کی جانب سے'' مجلس المدینۃ العلمیہ'' کے تحت ''ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت''کو مع تخریج و تسہیل شائع کیا گیا ہے۔ملفوظات کے اس اشاعت میں کئی جگہ پر تحریفات و ردو بدل کر دیاگیاہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ زیر بحث شب باشی والی عبارت کو بھی تحریف کا نشانہ بناتے ہوئے اڑا دیا گیا ہے۔یہاں عقیدہ حیات النبی پر بات نہیں ہورہی مسئلہ گستاخی کا ہے آپ اس کو گستاخی ثابت کریں۔اور اسماعیل کی عبارت کا دفاع تو آپ کر نہیں سکے