• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مومنین کی قطع رحمی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
بعض اوقات ایسا ہوتاہے کہ مسلمانوں ،مومنین میں ایسی باتیں ہو جاتیں ہیں مثلا لڑائی جھگڑے وغیرہ جس کی وجہ سے وہ سالوں سال بھی ایک دوسرے سے نہیں بولتے اور نہ ہی اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں تو کیا اس تمام عرصے میں اُن کے کیے گئے اعمال صالحہ قبول ہوں گے؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
ایک روایت کے مطابق ہر جمعہ کی رات کو اعمال اللہ کے حضور پیش کیے جاتے ہیں اور قطع رحمی کرنے والے کے اعمال قبول نہیں کیے جاتے ہیں۔ علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو حسن کہا ہے۔

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: « إن أعمال بني آدم تعرض على الله تبارك وتعالى عشية كل خميس ليلة الجمعة فلا يقبل عمل قاطع رحم» رواه أحمد ورجاله ثقات وحسنه الألباني في صحيح الترغيب والترهيب.
 
Top