• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مونچھیں کتروانا اور مونچھیں مونڈوانا ۔ ۔ ۔ کیا دونوں جائز ہیں ؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بخاری شریف کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ مونچھیں خوب کتروالیا کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ۔
کیا ”مونچھیں کتروانے“ کے حکم میں ”مونچھیں مونڈوانے“ (کلین شیو) کی نفی ہے۔ یا دونوں جائز ہیں۔
abc.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جو ثابت ہے ، وہ ’ مونچھیں کتروانا ‘ ہے ، ’ منڈوانا ‘ نہیں ۔ اس لیے مونچھیں کاٹنا افضل ہے ، لیکن منڈوانا بھی جائز ہی ہے ۔ کیونکہ منڈوانے سے بھی مونچھیں چھوٹی کرنے والے حکم پر کسی حد تک عمل ہوجاتا ہے ۔
 
Top