• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مُجاہد فِی سبیلِ اللہ کی مثال

شمولیت
فروری 26، 2016
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
22

مُجاھد فِی سبیلِ اللہ کی مثال
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
"اللہ کی راہ میں مجاہد کی مثال ،اور اللہ جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں جہاد کرتا ہے۔
مسلسل روزے رکھنے اور قیام کرنے والا مجاہد کے مرتبے کو نہیں پہنچ سکتا۔"
بخاری:2757
 

اٹیچمنٹس

Top