• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ جبریل اینڈرائیڈ کے لیے

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم- یہ مکتبہ جبریل دیکھا تو بہت پسند آیا اگر اس طرز کا مکتبہ سلفی کتب کا بن جائے انڈروائیڈ کے لیے، تو کیا خوب ہوگا۔ http://www.elmedeen.com/downloads
اس لنک کو چیک کریں اور انسٹال کریں یہ مکتبہ دیوبند والوں نے بنایا ہے۔
@مظاہر امیر ، @ابوطلحہ بابر ،
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
اس طرح کا سلفی مکتبہ کتب تیار ہوچکا ہے اور رمضان میں اسکی رونمائی بھی ہوئی ہے ، یہ اسلام فورٹ (المدینہ ریسرچ سینٹر) میں تیار ہوا ہے ۔
http://www.islamfort.com/
 
Top