• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکہ کلاک ٹاور کا افتتاحی دن(ویڈیو)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت مکہ کلاک ٹاور کا افتتاحی دن منایا گیا۔ ہیلی کاپٹر کی مدد سے رات کو ویڈیو ہر طرف سے ریکارڈ کی گئی۔

نوٹ: اصلی ویڈیو میں بیک گراونڈ پر میوزک ڈالی گئی ہے جو سمجھ سے باہر ہے۔ الحمد للہ پھر سے ایڈٹ کرکے بیک گراونڈ پر منشد ابو علی کی نشید "رسول اللہ" ڈال دی ہے جس سے ویڈیو کا مزہ کچھ اور ہی ہوگیا۔
برائے مہربانی اسی ویڈیو کو شیئر کرنے کی کوشش کریں باقی میں میوزک ہے۔شکریہ

[video=youtube;2QPsy9rY-Vs]http://www.youtube.com/watch?v=2QPsy9rY-Vs[/video]
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
لگے رہو! اونچی ترین عمارتیں بنانے کے مقابلے کرتے رہو! قیامت کی نشانیاں جانتے بوجھتے پوری کرتے رہو۔
ٹھیک کہا بھائی آپ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کی کعبہ کے چارو طرف اونچی عمارتیں بن جاےگی، اس ویڈیو میں تو صرف ایک ٹاور دکھایا گیا ہے جبکی سعودی سرکار کا ٢٠٢٠ کا منصوبہ کچھ یوں ہے.:

 
شمولیت
اگست 20، 2011
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
0
ان عمارتوں کی تو شاید واقعء ضرورت بھی ہو کیونکہ حجاج کرام کی تعداد اللہ کا شکر ہے بڑھتی جائے گی۔ ابراہیم علیہ السلام کی دعا کوئی معمولی بات نہیں۔ مگر یہ مقابلہ پہلے متحدہ عرب امارات میں تھا۔ اب ان سعودیوں کا بھی دماغ چل گیا ہے۔ Big Ben کی نقالی کا شوق پورا کر ہی لیا مگر جدہ میں ایک میل اونچا مینار کیا اللہ کے دین کی ترویج کےلئے بنایا جا رہا ہے؟
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت مکہ کلاک ٹاور کا افتتاحی دن منایا گیا۔ ہیلی کاپٹر کی مدد سے رات کو ویڈیو ہر طرف سے ریکارڈ کی گئی۔

نوٹ: اصلی ویڈیو میں بیک گراونڈ پر میوزک ڈالی گئی ہے جو سمجھ سے باہر ہے۔ الحمد للہ پھر سے ایڈٹ کرکے بیک گراونڈ پر منشد ابو علی کی نشید "رسول اللہ" ڈال دی ہے جس سے ویڈیو کا مزہ کچھ اور ہی ہوگیا۔
برائے مہربانی اسی ویڈیو کو شیئر کرنے کی کوشش کریں باقی میں میوزک ہے۔شکریہ

[video=youtube;2QPsy9rY-Vs]http://www.youtube.com/watch?v=2QPsy9rY-Vs[/video]
أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لا يَسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ وَاللَّهُ لا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (١٩)الَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ أَعْظَمُ دَرَجَةً عِنْدَ اللَّهِ وَأُولَئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ (٢٠)يُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَةٍ مِنْهُ وَرِضْوَانٍ وَجَنَّاتٍ لَهُمْ فِيهَا نَعِيمٌ مُقِيمٌ (٢١)خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ (٢٢)
کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانا اور مسجد حرام کی خدمت کرنا اس کے برابر کردیا ہے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان لائے اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا ،یہ اللہ کے نزدیک برابر نہیں اور اللہ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا ۔جو لوگ ایمان لائے ،ہجرت کی ،اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جان سے جہاد کیا وہ اللہ کے ہاں بہت بڑے مرتبے والے ہیں ،اور یہی لوگ مراد پانے والے ہیں ۔انہیں ان کا رب خوشخبری دیتا ہے اپنی رحمت کی اور رضامندی کی اور جنتوں کی ،ان کے لیے وہاں دوامی نعمت ہے ، وہاں یہ ہمیشہ رہنے والے ہیں اللہ کے پاس یقینا بہت بڑے ثواب ہیں ۔ (التوبۃ)
مندرجہ بالا آیات سیدنا عباس رضی اللہ عنہ اور سیدنا امیر المومنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے حق میں نازل ہوئیں ۔
ہم اپنے قارئین کی توجہ اس جانب مبذول کرنا چاہتے ہیں کہ قرآن مجید کی ہر ہر آیت ایک معجزہ اور حیرت انگیز طور پر ہر ہر زمانے کے لیے اپنے ماننے والوں کے لئے رہنمائی کرتی ہیں ۔سبحان اللہ
دیکھیں یہ آیت آج بھی وہی منظر بیان کررہی ہیں جس منظر کو دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش کیا گیا تھا ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے محترم چچا عباس رضی اللہ عنہ نے اس کام کو قابل فخر جانا جس کا ذکر درج بالا آیت میں نازل کیا گیا ۔ یہ مباحثہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ اور ان کے بھتیجے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے درمیان پیش آیا تھا ۔ جس کا جواب اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ان آیات کی صورت دیا جس کا ترجمہ درج بالا میں بیان ہوچکا ۔ محترم قارئین غور کریں ۔ نبی علیہ السلام کے قول کے مطابق اسلام کے مقدسات میں تین جگہیں بیان ہوئیں ہیں اول :بیت اللہ (مسجد الحرام)
دوم: مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
سوم: مسجد اقصیٰ (جو کہ آج یہودیوں کے قبضہ میں ہے)
آج بھی یہ آیات اسی طرح ایک عظیم بات کو بیان کررہی ہیں جس بات کو دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بیان کیا گیا تھا ۔ لیکن آپ اگر تھوڑا سا غور کریں تو ان شاء اللہ حق سے آشنائی ضرور ہوجائے گی اور حق کی یہ آشنائی آپ کے آئندہ زندگی میں بے حد کام آئے گی ۔ آج کے دور میں ہم دیکھیں تو سعودی عرب جو کہ عالم اسلام کی نمائندگی کرتا ہے ۔ اس کے حکمران کہاں تک اس آیت کی زد میں آتے ہیں ۔ اور مجاہدین کے امام سید الشہداء مجدد الجہاد محسن امت شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کی توصیف ان درج بالا آیات میں کس طرح ہورہی ہے سبحان اللہ۔ ان خائن حکمرانوں نے حرمین کی توسیع کو اس امت کے کاموں میں سب بڑا کام سمجھ رکھا ہے ۔ جب کہ برابر ہی میں اسراء کا مھبط مسجد اقصیٰ مبارک یہود کے ناپاک پنجوں میں سسک رہی ہے ۔ امت اسلام کے فرزندوں کو فلسطین میں کس قدر بے دردی کے ساتھ تہہ تیغ کیا جارہا ہے اور کیا جاتا رہا ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے ۔ کیا ان خائن حکمرانوں کو یہ معلوم نہیں کہ اسلام کے واجبات میں سے کون سا کام سب سے زیادہ واجب ہے؟ سب سے زیادہ واجب کام ان خائن حکمرانوں کے پڑوس میں قتل ہونے والے مسلمانوں کے جان واموال کی حفاظت ۔ شرم وحیاء کی پیکر عفت مآب مسلم خواتین کی جان ومال اور لٹتی ہوئی عزتوں کے تحفظ کی ذمہ داری ان خائن حکمرانوں پر تھی ۔ لیکن ان خائنوں نے ان سب واجبات کو بھلا کر ۔ حرمین شریفین کی توسیع کی آڑ میں مسلمانوں کے مقبوضات کو کفار کے قبضوں سے نہیں چھڑایا ۔ نہ ہی مسجد اقصیٰ کی بازیابی کے لیے ان خائنوں نے کوئی جنگ کی ۔ یہ مزے سے بلند وبالا عمارتوں کی تعمیرات میں مصروف ہیں ۔ اور ایک دوسرے سے اس سلسلے میں مقابلہ بازی کررہے ہیں ۔
دوسری طرف اس امت کے فرزند مجدد جہاد محسن امت سیدالشہداء شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ ہیں جنہوں نے ان خائن حکمرانوں کو للکارا جب ان خائنوں نے ارض حرمین میں صلیبیوں کو داخلے کی اجازت دی اور اپنے اڈے ان کے حوالے کیے ۔ تو ایسے وقت میں شیخ موصوف نے سوئی ہوئی امت کو جگانے کا فریضہ انجام دیا ۔ اور لوگوں کی رہنمائی صحیح اور درست منہج کی طرف کی ۔ وہ منہج کیا ہے ؟ وہ منہج ہے اللہ کی راہ میں جہاد کا منہج مسلمانوں کے مقبوضات مقدسہ کو یہود ونصاریٰ کے پنجہ سے چھڑانے کا منہج ۔مسلمانوں کے جان ومال اور عزتوں کے تحفظ کی طرف دعوت دی ۔ اس دعوت پر مسلم نوجوانوں نے لبیک کہا ماؤں نے اپنے بیٹے میدان جہاد کی طرف روانہ کردئیے ۔ اور امت اسلام کے یہ فرزند اپنے امام شیخ اسامہ بن لادن کی امامت میں پنجہ یہود ونصاریٰ سے اپنے مقدسات کو چھڑانے کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے لگے ۔ تو ان پر اللہ تعالیٰ کے انعامات کی بارش ہونے لگی اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ان نوجوانوں کو شہادت کے بلند مقام پر فائز کردیا :وہ مقام کیا ہے؟ اس کو بھی قرآن نے بیان کیا ہے:
إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِي التَّوْرَاةِ وَالإنْجِيلِ وَالْقُرْآنِ وَمَنْ أَوْفَى بِعَهْدِهِ مِنَ اللَّهِ فَاسْتَبْشِرُوا بِبَيْعِكُمُ الَّذِي بَايَعْتُمْ بِهِ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ (١١١)
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں سے ان کی جانوں کو اور ان کے مالوں کواس بات کے عوض خرید لیا ہے کہ ان کو جنت ملے گی ۔وہ لوگ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں جس میں قتل کرتے ہیں اور قتل کیے جاتے ہیں اس پر سچا وعدہ کیا گیا ہے توریت میں اور انجیل میں اورقرآن میں اور اللہ سے زیادہ اپنے عہد کو کون پورا کرنے والا ہے تو تم لوگ اپنی اس بیع پر جس کا تم نے معاملہ ٹھہرایا ہے خوشی مناؤ اور یہ بڑی کامیابی ہے۔
اور اس طرح ان نوجوانوں اور ان کے امام پر اللہ کی رحمتوں کی بارش ہونے لگی یہ نوجوان شہادت کا رتبہ پاکر اپنے رب کی جنتوں کی طرف سدھارنے لگے ۔ حتیٰ کہ ان کے امام بھی صلیبیوں کے ہاتھوں شہید ہوکر اپنے رب کی جنت کی طرف سدھارگئے ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ
دوسری طرف ان خائن حکمرانوں کو اللہ تعالیٰ نے متنبہ کیا : وہ تنبیہ کیا تھی ۔ ملاحظہ کیجئے :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَتَّخِذُوا آبَاءَكُمْ وَإِخْوَانَكُمْ أَوْلِيَاءَ إِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ عَلَى الإيمَانِ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
اے ایمان والو! اپنے باپوں کو اور اپنے بھائیوں کو دوست نہ بناؤ اگر وہ کفر کو ایمان سے زیادہ عزیز رکھیں تم میں سے جو بھی ان سے محبت کرے گا وہ ظالم ہوگا۔
ان خائن حکمرانوں نے اللہ تعالیٰ کی اس تنبیہ سے منہ موڑ کر صلیبیوں کو اپنا دوست بنالیا ۔ جبکہ اس آیت میں اس بات کی تنبیہ تھی کہ اپنے بھائیوں اور اپنے باپوں کو دوست نہ بنانا اگر وہ کفر کو ایمان سے عزیز رکھیں ۔ لیکن انہوں نے اس سے بھی ایک قدم آگے بڑھ کر یہود ونصاریٰ سے دوستی کرلی ۔ اور ان کے ساتھ اتحاد کرکے۔ امت اسلام کے ابطال مجاہدین اسلام کے خلاف صلیبی اتحاد میں شامل ہوکر ان سے لڑنا شروع کردیا اور ان کو خوارج ، دہشت گرد اور تکفیری کے لقب سے نواز کر ان کا قتل عام کرنا شروع کردیا ۔ ان خائنوں کے اس مکروہ عمل میں دور حاضر کے مرجئہ علماء بھی ان کے اس بھیانک جرم میں پوری طرح شریک کار ہیں ۔ ان کا تولیّٰ یہود اور نصاری کے ساتھ ہوگیا ۔ ان کی دشمنی اس امت کے مجاہدین بیٹوں کے ساتھ ہوگئی امت کے بیٹوں کے خلاف ان کے فتاویٰ آنے لگے ۔ صلیبیوں کی حمایت میں کتابیں للھی جانے لگیں ۔ یہاں تک کہ کفریہ طاقتوں نے ارجاء کے ان علمبرادروں کو مسلمانوں کا امام بناکر پیش کرنا شروع کردیا۔ دوسری طرف ان خائنوں کو اللہ کی پکڑ نے پکڑنا شروع کردیا ۔ اللہ تعالیٰ نے ان خائنوں میں سے کسی کو کینسر میں مبتلا کیا کسی کے دماغ کو شل کردیا تو وہ اپنے محل میں بیٹھا قہوہ پیتے اور صلیبیوں کی بمباری عراق پر جو ہورہی تھی اس کو سی این این پر دیکھتے دیکھتے مرگیا ۔
ہم سوال کرتے ہیں : کیا اس وقت مسلمانوں کی سب سے بڑی ضرورت مکہ مکرمہ میں بلند وبالا عمارتیں بنانا بلند ترین ٹاور بنانا یا مسجد اقصیٰ کو یہود کے قبضے سے چھڑانا ہے ؟؟؟ کون اس کام کو سر انجام دے گا ؟ کیا یہ خائن حکمران ؟ جو کہ امریکہ کے غلام اور اس کے بندے ہیں ۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ اپنی آنکھیں کھولیں یہ خادم الحرمین الشریفین نہیں بلکہ خائن الحرمین الشریفین ہیں ۔ اللہ نے جو ان پر ذمہ داری رکھی انہوں نے اس سے فرار حاصل کیا ۔ بلکہ جو لوگ اس ذمہ داری کو ادا کرنے کے لیے اٹھے ان کی راہ میں کانٹے بچھا دیے ، ان کی شہریت کو اپنے ملکوں سے معطل کردیا انہیں ملکوں کو چھوڑنے پر مجبور کردیا اور یہی نہیں بلکہ انہوں نے ہر اس جگہ پر ان مجاہدین کا تعاقب کیا جہاں یہ مجاہدین ہجرت کرکے جاتے ۔
ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مجاہدین کے دستے فلسطین میں داخل ہورہے ہوں گے اور شہداء امت کا خون رنگ لاکر رہے گا ۔ مسجد اقصیٰ کو آزادی مل کر رہے گی ۔ مسلمانوں عزت اور ان کے جان واموال کی حفاظت ہوکر رہے گی ۔ اب ان خائن حکمرانون کا انجام قریب ہے ان شاء اللہ ۔ ان کا سب سے بڑا ہبل امریکہ موت کی آغوش میں جانے والا ہے ۔ ان شاء اللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میرے خیال سے اونچی عمارتیں بنانا اتنا برا کام بھی نہیں ہے، یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ضرور ہے لیکن اونچی عمارتیں بنانا کوئی گناہ بھی نہیں ہے، (میری ذاتی راے)
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت مکہ کلاک ٹاور کا افتتاحی دن منایا گیا۔ ہیلی کاپٹر کی مدد سے رات کو ویڈیو ہر طرف سے ریکارڈ کی گئی۔

نوٹ: اصلی ویڈیو میں بیک گراونڈ پر میوزک ڈالی گئی ہے جو سمجھ سے باہر ہے۔ الحمد للہ پھر سے ایڈٹ کرکے بیک گراونڈ پر منشد ابو علی کی نشید "رسول اللہ" ڈال دی ہے جس سے ویڈیو کا مزہ کچھ اور ہی ہوگیا۔
برائے مہربانی اسی ویڈیو کو شیئر کرنے کی کوشش کریں باقی میں میوزک ہے۔شکریہ

[video=youtube;2QPsy9rY-Vs]http://www.youtube.com/watch?v=2QPsy9rY-Vs[/video]
ماشا اللہ بہت عمدہ جزاک اللہ خیرا
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اسلام علیکم
اعجاز بھائی
اگر منشد ابو علی کی نشید "رسول اللہ" کا لنک ہو تو دیجیے گا
اس میں شاید اردو کے ورڈز بھی ہیں
اس کی ارددو نشید ہیں کوئی؟؟؟
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اسلام علیکم
اعجاز بھائی
اگر منشد ابو علی کی نشید "رسول اللہ" کا لنک ہو تو دیجیے گا
اس میں شاید اردو کے ورڈز بھی ہیں
اس کی ارددو نشید ہیں کوئی؟؟؟
وعلیکم السلام
بھائی ابو علی کے تو صرف عربی میں اناشید ہیں۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
وعلیکم السلام
بھائی ابو علی کے تو صرف عربی میں اناشید ہیں۔
اردو ڈبنگ کے ساتھ ہو گی
میں پاکستان میں تھا کسی نے اس نشید کے ساتھ اردو میں بھی ڈبنگ کی تھی بہت عمدہ تھی خیر کوئی بات نئ
 
Top