• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہربانی فر ماکرمحلًی اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کیا ابن حزم کی کتاب المحلًی فرمائشی کتب کی لسٹ میں شامل ہو چکی ہے؟
جزاک اللہ
جی بھائی جان،لیکن یہ کتاب عربی میں ہے۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
جی بھائی جان،لیکن یہ کتاب عربی میں ہے۔
کلیم بھائی اس کا ترجمہ پروفیسر غلام احمد حریری مرحوم کے قلم سے ہوچکا ہے-دارالاندلس سے تین جلدوں میں شائع ہوا ہے-میرے پاس موجود ہے-
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جی بھائی جان،لیکن یہ کتاب عربی میں ہے۔
کلیم بھائی اس کا ترجمہ پروفیسر غلام احمد حریری مرحوم کے قلم سے ہوچکا ہے-دارالاندلس سے تین جلدوں میں شائع ہوا ہے-میرے پاس موجود ہے-
جزاک اللہ طاہر بھائی آپ کے پاس پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں یا کتابی صورت میں،جس بھی صورت میں ہیں ہمیں دینے کی کوشش کریں تاکہ بھائی جان کی فرمائش کو جلد از جلد پورا کیا جاسکے۔
 
Top