• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میراتعارف

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
میرا نام حافظ عبدالوحیدساجد ہے میں ضلع قصور کا رہنے والا ہوں ، جامعہ لاہورالاسلامیہ سے کلیۃ القرآن کا فاضل ہوں اوراسلامک ریسرچ کونسل کی ویب سائٹ’ کتاب و سنت‘کا رکن ہوں۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔وحید بھائی جزاک اللہ ۔آپ کے بارےمیں جان کر بہت اچھا لگا ۔اور بہت خوشی بھی ہوئی کہ آپ بھی ایک بڑی ویب سائٹ کے ممبروں میں شامل ہیں اللہ تعالی آپ لوگوں کی محنت قبول کرے اور مزید آپ لوگوں کو اس سے زیادہ دین کاکام کرنےکی توفیق عطا فرمائے
انشاءاللہ آپ سے رابطہ رہے گا اور آپ سے یہ توقع ہے کہ آپ بہت اچھی پوسٹ شیئر کیا کریں گے ۔جس سے ہم جیسے لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
حافظ عبدالوحید قصوری صاحب، اب آپ کو کیا خوش آمدید کہیں کہ آپ تو بنانے والوں سے شامل ہیں۔ چلیں اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔ یہی دعا دے دیتے ہیں!
 
Top