• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرانام نزرانہ بٹ ہے

شمولیت
جولائی 04، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
31
اسلام علیکم بھائیوں اور بہنوں
میرا نام نزرانہ بٹ ہے اور میرا تعلق اسلام آباد پاکستان سے ہے۔ میں نے آج یہ فورم دیکھا اور چھسٹرڈ ہوئی،انشاءاللہ ہم یہان بہت کچھ سیکھیں گے۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم
اللہ تعالی آپ کے لئے اس فورم کو ذریعہ تعلیم و تربیت بنائے اور ہم سب کو قرآن و سنت پر عمل کرنے والا بنا دے۔ اللہ تعالی آپ کی عمر میں، جان مال عزت و آبرو میں خیر و برکت عطا فرمائے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیک السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
فورم پر خوش آمدید بہن۔اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما دے۔آمین
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
خوش آمدید۔۔۔
طلب العلم فريضة على كل مسلم
اللہ آپ کے ’’علم و عمل‘‘میں برکت ڈالے۔آمین
 
Top