• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف ایمان ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے پیارے بھائی میں نے تو کافی حد تک سمجھ لئے ہیں سوائے فائل کو اپ ڈیٹ کرنے میں کہ کون سی فائل کی جا سکتے ہے
میرا تو کام ابھی چل رہا ہے میں نے باقی نئے بھائیوں کے لئے تجویز دی تھی کیونکہ زیدہ تر بکھرا پڑا ہے اور ایک پر دوسری پوسٹ پھر تیسری-
میں کہ رہا تھا کہ اس میں ایک جنرل ایسی پوسٹ بنائی جائے جس میں اور کوئی اضافہ نہ کرسکے اور اس میں ہر نئے بندے کی عمومی مشکلات لکھ دی جائیں بجائے اسکے کہ وہ مختلف موضوعات میں آپ سے پوچھنا شروع کر دے
بھائی آپ اس طرح کریں کہ "تجاویز و شکایات" سیکشن میں ایک نیو تھریڈ لکھیں اور وہاں اپنی یہ تجویز دے دیں، وہاں دیگر لوگ بھی رائے دے سکیں گے۔ ان شاءاللہ
 

ایمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2013
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
10
محدث فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
اور ساتھ ہی بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے محدث فورم کی رکنیت اختیار کی۔۔۔
ان شاء اللہ فورم پر نہ صرف آپ بہت کچھ سیکھیں گے۔۔۔
بلکہ یہاں پر گزرا ہوا ہر لمحہ آپ کے لیے یادگار ہوگا۔۔۔
میں بھی دل کے ساتھ ساتھ گردے پتے وغیرہ کی بھی گہرایوں سے آپکاشکریہ ادا کرتاہوں
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ۔
ان شاء اللہ فورم پر نہ صرف آپ بہت کچھ سیکھیں گے۔۔۔
بلکہ ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شاءاللہ ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم ایمان بھائی السلام علیکم
محترم بھائی آپ کا تعارف اور اپنی ایک پوسٹ پر آپکا جواب پڑھا جس سلسلے میں آپ کو اپنے ناقص علم کے مطابق کچھ نصیحتیں کرنا چاہوں گا اگر آپ ناراض نہ ہوں
1۔محترم بھائی اقبال کا شعر ہے
جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صحراحی سر نگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ
آپ جس نبی کے دعوت دینے کی حرص رکھتے ہیں (اللہ قبول کرے) اسکے بارے اللہ فرماتا ہے کہ ولو کنت فظا غلیظ القلب لانفضوا من حولک کہ آپ اگر نرم دل نہ ہوتے تو لوگ آپ کے گرد اکٹھے نہ ہوتے پس پھر دعوت کا وہ فائدہ نہ ہوتا
2۔محترم بھائی جب تک اگلے کی دلیل ٹھنڈے دل سے نہیں سنیں گے آپ کی بات کو وہ بھی نہیں سنے گا پس آپ کی محنت کا فائدہ نہیں ہو گا اللہ نے عقل مندوں کی وضاحت اس طرح فرمائی- الذین یستمعون القول فیتبعون احسنہ اولئک الذین ھداھم اللہ واولئک ھم اولوالالباب یعنی جو بات سب کی سن لیں اور پیروی حق کی کریں یہی عقل والے ہیں
3۔بے تکلفی اچھی بات ہے مگر پہلے بےتکلف دوست بنائے جاتے ہیں یا پھر انکی پوسٹ سے انکے رویوں کا اندازہ لگایا جاتا ہے پھر بے تکلفی کی جاتی ہے کیونکہ اس بارے لوگوں کے رویے مختلف ہوتے ہیں جس سے تعلقات پر اور پھر دعوت پر اثر پڑتا ہے
اللہ ہم سب کو حق سننے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
 
Top