• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف ۔۔۔۔۔

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
السلام علیکم اور فورم پر خوش آمدید نعمان نیر کلاچوی صاحب۔
شکریہ بھائی جان، عروض اور اصول شعر پر میں نے کچھ عرصہ پہلے چند مضامین تحریر کئے ہیں انشاء اللہ جلد ہی شیئر کروں گا۔
اس سلسلے میں اب تک تو راقم الحروف نے محمد وارث صاحب کے بلاگ سے خاصا استفادہ کیا ہے۔ اب آپ سے بھی کچھ سیکھنے کو ملے تو خوشی ہوگی۔
 
Top