• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
طاہر بھائی اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔۔۔!
ہم اکثر اپنے بھائیوں کو یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر جو حق ہے وہ یہ کہ اس پر سلام بھیجا جائے۔ ازراہ کرم کوشش کریں کہ اپنی پوسٹس السلام علیکم سے شروع کریں تاکہ ہم پر سلامتی ہو اور ہم جواباً آپ پر سلامتی بھیجیں۔ پہل کرنے کا زیادہ ثواب بھی آپ کو ملے گا، ان شاءاللہ۔۔
امید ہے کہ آپ دین اسلام کی درست تعلیمات سیکھنے سکھانے میں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔

والسلام
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
طاہر بھائی آپ ایک نیک ذریعے سے ہمارے ہم سفر اور ساتھی بنے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں اور آپ کی صلاحیتوں کو دین کی خدمت کے لیے منتخب فرمائیں۔آمین
فورم پر آپ کا تشریف لانا ہمارے لیے بہت ہی خوشی کا موقعہ ہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے دینی مشن میں حتی الوسع تعاون فرمائیں گے۔ان شاء اللہ
 
Top