• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
54
ری ایکشن اسکور
322
پوائنٹ
0
میرا نام اکرام محمدی ہے بنیادی طور پر حیدرآباد پاکستان سے تعلق ہے لیکن آج کل انگلینڈ میں ہوتا ہوں- کچھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک ویب سائٹ پر بھی کام جاری ہے جس کا ایڈریس ہے محمدی لائیبریری ڈات کام -

آپ مجھے نیا اہلحدیث کہہ سکتے ہیں لیکن دینی تحقیق کا شوق اس سے پہلے سے موجود تھا-
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہلا وسہلا ومرحبا
بھائی ایک آپ کے بارےمیں اور دوسرا جو آپ محمدی لائبریری قائم کررہے ہیں اس کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔امید ہے کہ آپ یہاں بھی نایاب کتابوں کی دستیابی کے ساتھ عمدہ مضامین سے فورم کو مزین کرتے رہیں گے۔انشاءاللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
میرا نام اکرام محمدی ہے بنیادی طور پر حیدرآباد پاکستان سے تعلق ہے لیکن آج کل انگلینڈ میں ہوتا ہوں- کچھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک ویب سائٹ پر بھی کام جاری ہے جس کا ایڈریس ہے محمدی لائیبریری ڈات کام -

آپ مجھے نیا اہلحدیث کہہ سکتے ہیں لیکن دینی تحقیق کا شوق اس سے پہلے سے موجود تھا-
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
پہلے سلام پھر کلام!
آپ کا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی، اللہ تعالیٰ استقامت عطا کریں!
﴿ فاستقم كما أمرت ومن تاب معك ولا تطغوا ﴾ ... سورة هود
 
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
54
ری ایکشن اسکور
322
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
پہلے سلام پھر کلام!
آپ کا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی، اللہ تعالیٰ استقامت عطا کریں!
﴿ فاستقم كما أمرت ومن تاب معك ولا تطغوا ﴾ ... سورة هود
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جی میرے بھائی یہ عادت ہے میری لیکن غلطی ہو گئی جی اس دفعہ بھول گیا اس کے لیے اللہ رب العزت سے معافی کا طلبگار ہوں اور آپ کا مشکور کے بروقت توجہ دلوا دی آپ نے-
 
Top