• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

عمران ہانی

مبتدی
شمولیت
اپریل 12، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
میرا نام عمران رشید ہے اور حیدرآباد سندھ سے تعلق ہے ۔میں ایک پرائیوٹ کمپنی میں آئی ٹی مینیجر کی حیثیت سے کام کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ اللہ کے فضل سےایک دینی ویب سائٹ صراط مستقیم ۔نیٹ بھی چلا رہاہوں اپنی استطاعت کے مطابق۔اللہ رب العزت سے دعا ہیکہ میری اس معمولی سی کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔ اس کے علاوہ میں کتاب و سنت فورم کے ذمہ داران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ آپ کی یہ کاوش امت کے احیاء کیطرف ایک زبردست قدم ہے اللہ قبول فرمائے۔آمین۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
اللہ تعالیٰ آپ کی اور ہماری ادنیٰ کوششیں قبول فرمائیں!
ربنا تقبل منا إنك أنت السميع العليم وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ عمران بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائیں۔ امید ہے کہ مل جل کر کام کرنےسے ہماری ان ادنیٰ کاوشوں میں بھی اللہ تعالیٰ برکت ڈالیں گے۔ ان شاءاللہ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
عمران رشید بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ۔اللہ تعالی آپ کی دینی کاوش کو قبول فرمائے۔آمین
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
میرا نام عمران رشید ہے اور حیدرآباد سندھ سے تعلق ہے ۔میں ایک پرائیوٹ کمپنی میں آئی ٹی مینیجر کی حیثیت سے کام کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ اللہ کے فضل سےایک دینی ویب سائٹ صراط مستقیم ۔نیٹ بھی چلا رہاہوں اپنی استطاعت کے مطابق۔اللہ رب العزت سے دعا ہیکہ میری اس معمولی سی کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔ اس کے علاوہ میں کتاب و سنت فورم کے ذمہ داران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ آپ کی یہ کاوش امت کے احیاء کیطرف ایک زبردست قدم ہے اللہ قبول فرمائے۔آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عمران رشید صاحب آپ کا دینی شوق وجذبہ اور کارگردگی دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائیں اور آپ کی محنتوں میں برکت عطا فرمائیں ۔آمین
محدث فورم پر تشریف لانے کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور درخواست گزار ہیں کہ اس فورم کو اپنی صلاحیتوں سے محروم نہ رکھیے گا۔جس اعتبار سے بھی تعاون فرما سکتے ہوں کیجئے گا۔
 
Top