• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
کامران طاہر بھائی جیسی علمی شخصیت سے اصحابِ فورم ان شاء اللہ بہت مستفید ہوں گے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ، ماشاء اللہ۔ کامران بھائی، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ گویا اب فورم کے بہانے تو ملاقات ہو ہی جایا کرے گی، ان شاءاللہ۔ اور یقیناً آپ کی تحاریر سے بھی مستفید ہونے کا خوب موقع ملے گا، ان شاءاللہ۔
 

Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کامران طاہر
منڈی واربرٹن ضلع ننکانہ
مدیرمعاون ماہنامہ محدث
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
أهلا وسهلا ومرحبا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو میں کامران طاہر صاحب حیسی علمی شخصیت کی فورم پہ آمدکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مرحبا کہتا ہوں اس کے بعد اپنے دل کی بات کہنے جارہاہوں شاید علماء اس سے اتفاق کریں یا نہ کریں(ویسے بھی یہ میرے دل کی بات ہے ہر کسی کا اتفاق اس میں ضروری نہیں۔’’ تبسم ‘‘ ) میں سمجھتا ہوں کہ کسی بھی جگہ اگر علماءکرام اکھٹے ہوں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ محفل اللہ تعالی کو پسند ہے۔ماشاءاللہ اس فورم میں بھی کافی تعداد میں جید علماءکرام موجود ہیں۔کامران طاہر صاحب بھی ان میں سے ایک ہیں جو ہمارے لیے خوشی کا باعث ہونے کے ساتھ علمی استطاعت کو بڑھانے میں معاون ثابت ہورہے ہیں۔اور ان شاءاللہ یہ علماء کرام کی جماعت قرآن وحدیث کی صحیح تعلیم سے ہمیں آگاہ کریں گے۔جس سے ہمیں خالص دینی تعلیم سیکھنے کا موقع ملے گا۔
 
Top