• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
طاہر بھائی جان ہم آپ کو فورم جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔اور ہماری اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے وہ تمام مقاصد پورے فرمائے جن کو ذہن میں اجاگر کیے محدث فورم پر تشریف لائے۔محدث لائبریری اور محدث فورم کے بارے میں آپ کے نیک خیالات سن کر بہت خوشی ہوئی ۔اور ا س سے زیادہ خوشی آپ کی طرف سے مخلصانہ دی گئی دعاؤں پر ہوئی ۔ہماری بھی دعائیں ہیں کہ ان سب دعاؤں کے فرسٹ مصداق آپ ہی ہوں۔
امید ہے کہ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ لمحے اس میدان میں ہمارے ساتھ گزارتے ہوئے اشاعت دین کی اس دوڑ میں ہمارے ساتھ برابر کے شریک ہوں گے۔ان شاءاللہ
اللہ کریم ہم سب کو اسی پلیٹ فارم پر اکھٹا کرکے عوام الناس کی اس طرز پر اصلاح کرنے کی توفیق دے جس طرز پر ہمارے نبی کریمﷺ نے اصلاح فرمائی۔
 
طاہر

مبتدی
شمولیت
جنوری 29، 2012
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
0

محترم بھائی کلیم حیدر صاحب، بعد از سلام آپ کاپُرشفقت و مخلصانہ استقبال و ادعیہ، مجھ کم علم کے لیئے تا زیست سرمایہ فخر و احسان ہے۔ اللہ آپ کے درجات بلند سے بلند ترین فرمائے۔آمین

آپ کی ہدایات و نصیحہ میرے لیئے خزینہ و مشعلِ راہ ہے جس پر میں سختی سے کاربند رہنے کی سعی کروں گا انشاءاللہ۔

اللہ رب العزت محدث لائبریری کو کامیاب سے کامیاب ترین بنائے جس سے میں گاہے بگاہے استفادہ کرتا رہا ہوں اور محدث فورم کا اعجازتو مجھ پر شمولیت کے بعد ہی کھلا ہے۔ میں نے اپنے بہت سے سوالات، اشکال و ابہام کے جوابات و اذالہ یہاں پر دیکھے ہیں اور مزید عرق ریزی کی ضرورت محسوس کرتا ہوں۔ میں ادارہ، منتظمین، تمام مصنفین اور شرکاء کا احسان مند ہوں اور سب کے لیئے دلی دعاء کا اللہ کے حضور مستقل خواستگار رہوں گا۔ انشاءاللہ

والسلام و علیکم اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید طاہر بھائی،آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی،ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔
 
Top