• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
میرا نام عبدالعلام خان ہے- میں انڈین ہوں- میری تعلیم مظاہر العلوم سہارنپور میں مکمل ہوئ(عالمیت)-تبلیغی جماعت میں بہت وقت لگایا پھر اللہ نے ھدایت دی اور سلفیت کو اختیار کیا-اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مجھے حسن خاتمہ نصیب کرے اور قیامت میں انبیاء اور صلحاء کے ساتھ اٹھاے-آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میرا نام عبدالعلام خان ہے- میں انڈین ہوں- میری تعلیم مظاہر العلوم سہارنپور میں مکمل ہوئ(عالمیت)-تبلیغی جماعت میں بہت وقت لگایا پھر اللہ نے ھدایت دی اور سلفیت کو اختیار کیا-اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مجھے حسن خاتمہ نصیب کرے اور قیامت میں انبیاء اور صلحاء کے ساتھ اٹھاے-آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبدالعلام بھائی ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔اور آپ کی طرف سے کی جانے والی دعاؤں پر صدق دل سے آمین بھی۔امید ہے کہ فورم پہ آنے جانے کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے قارئین محدث فورم کےلیے تعلیم وتعلم کا سبب بنتے رہیں گے۔ان شاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ کے بارے میں تفصیلات جان کر بہت خوشی ہوئی بھائی کہ آپ بھی ماشاءاللہ عالم دین ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دیں اور اسی پر موت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Top