• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

ابو ذر

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوست مجھے ابوذر سے مخاطب کرسکتے ہیں،
اہل سنت والجماعت مسلک حنفی سے میرا تعلق ہے۔
بحثیت طالب علم اپنے علم اور فکری وسعت کے لئے فورم جوائن کیا ہے، امید کرتا ہوں فورم پر دوستوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم ہونگے،
دعاوں کی درخواست ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اہل سنت والجماعت مسلک حنفی سے میرا تعلق ہے۔
اہل سنت والجماعت صرف مسلک اہلحدیث کے لوگ ہیں،کوئی بھی تقلید کرنے والا شخص کیسے اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت کہہ سکتا ہے؟
جنتی صرف ایک گروہ ہے اور وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے طریقے پر ہو گا، نہ کہ ابوحنیفہ کی اندھا دھند تقلید کرنے والا شخص۔
 

ابو ذر

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
0
اہل سنت والجماعت صرف مسلک اہلحدیث کے لوگ ہیں،کوئی بھی تقلید کرنے والا شخص کیسے اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت کہہ سکتا ہے؟
جنتی صرف ایک گروہ ہے اور وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے طریقے پر ہو گا، نہ کہ ابوحنیفہ کی اندھا دھند تقلید کرنے والا شخص۔
میرے بھائی
اگر آپ کا دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں کا استقبال کا یہی مزاج ہے تو ابھی سے امید ماند پڑتی نظر آرہی ہے۔
یہ سوال آپ تعارف کے علاوہ کسی اور جگہ بھی کرسکتے تھے،
بہر حال یہ اپنے اپنے مزاج کا معاملہ ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے بھائی
اگر آپ کا دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں کا استقبال کا یہی مزاج ہے تو ابھی سے امید ماند پڑتی نظر آرہی ہے۔
یہ سوال آپ تعارف کے علاوہ کسی اور جگہ بھی کرسکتے تھے،
بہر حال یہ اپنے اپنے مزاج کا معاملہ ہے۔
میں نے تو صرف ایک بات کی وضاحت کی ہے۔
 

ابو ذر

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
0
میں نے تو صرف ایک بات کی وضاحت کی ہے۔
واقعی آپ نے ایک بات کی وضاحت کی ہے۔
شاید کہ میری بات کوئی عجوبہ تھی؟
شاید مجھے تو کچھ معلوم ہی نہیں تھا؟
بھائی جان آپ اپنی تحریر پر ذرا غور کریں ، کیا یہ صرف ایک وضاحت تھی، یاسینہ میں چھپا کچھ اور تھا۔
ابھی تو میں نے کوئی بات بھی نہیں کی، اور یہ میرے سخاوت قلبی کی ایک مثال تھی کہ میں نے اپنا تعارف واضح بیان کردیا ،خود کو چھپایا نہیں۔
جس کو آپ وضاحت فرمارہے ہین اگر ایسی بات میری طرف سے ہوتی تو شاید آپ کے نزدیک وہ وضاحت نہ ہوتی۔
بہر حال اپنے اپنے خیال کی بات ہے۔
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
اہل سنت والجماعت صرف مسلک اہلحدیث کے لوگ ہیں،کوئی بھی تقلید کرنے والا شخص کیسے اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت کہہ سکتا ہے؟
یہ سوال حنفی غیر مقلد سے سوال کرسکتا ہے۔ لیکن اس سوال کی ضرورت نہیں وجہ یہ ہے کہ غیر مقلدین تاحال ایک مذہبی نام پر ثابت قدم ہی نہیں۔
پہلے یہ فرقہ خود کو مواحد کہلاتا تھا، پھر ترقی پاکر محمدی ہوگیا، اس دوران وہابی سے مشہور ہوا ، پھر انگریز آقا سے بٹالوی صاحب نے درخواست کی کہ ہمیں وہابیت سے چھٹکارا دلایا جائے اور اہل حدیث کا نام الاٹ کیا جائے، درخواست منظور کرلی گئی اور یہ فرقہ محمدی اور وہابی سے اہل حدیث پر ترقی کرگیا، جب نام نہاد اہل حدیث کا تعاقب اہل سنت نے کیا تو خود اہل سنت کا نعرہ بلند دعوی کردیا، پھر اپنے مذہب کو برصغیر سے عرب ممالک میں پھیلانے کے لئے سلفی نشان امتیاز چوری کرکے اپنے سینے پر سجالیا،
اب نام میں یہ عظیم انقلاب کہاں جاکر دم توڑے گا؟ قبل از وقت کہنا مشکل ہے،
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے 73 فرقوں کا ذکر کیا لیکن غیر مقلدین کا فرقہ اکیلا 73 کی گنتی پر پوری کرنے پر گامزن ہے،
لہذا ہمارے لئے مناسب یہی ہے کہ ہم آپ کے فرقہ کو غیر مقلدین کے نام سے ہی مخاطب کریں۔

؟
جنتی صرف ایک گروہ ہے اور وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے طریقے پر ہو گا،
بالکل درست فرمایا میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے، صرف ایک جماعت جنتی ہوگی، لیکن سوال یہ ہے کہ جوفرقہ 73 کی گنتی پوری کرنے میں انقلاب لارہا ہو وہ فرقہ اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مصداق کیسے بن سکتا ہے،
دل بہلانے کے لئے غالب خیال اچھا ہے۔
نہ کہ ابوحنیفہ کی اندھا دھند تقلید کرنے والا شخص۔
کوئی اندھی تقلید کرتا ہو اور کوئی اندھوں کی تقلید کرتا ہو،
فرق واضح ہے
 
Top