• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری آج کی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی گئی ہیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
آپ کی پوسٹس درج ذیل دو قوانین کے مخالف ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کی گئی ہیں:

4۔ یہ ایک دعوتی و تبلیغی فورم ہے نہ کہ دار الافتاء، پس فورم کا اصل مقصود نقلی و عقلی دلائل کے ساتھ علمی مکالمہ و مباحثہ ہے لہذا شخصیات، مسالک، اسلامی تحریکوں اور سیاسی جماعتوں کی تکفیر و تفسیق کے لیے اس فورم کو بطور پلیٹ فارم استعمال کرنا ممنوع ہے۔

5- سلف صالحین کے منہج فہم کے خلاف کتب، لٹریچر اور مضامین کی کاپی پیسٹ یا نشر و اشاعت کے لیے فورم کے استعمال کی اجازت نہیں ہے۔ ہاں! اس فورم پر دلائل کی بنیاد پر مکالمہ کے معاملہ میں مختلف مکاتب فکر، مسالک اور مناہج کے حاملین کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
مکمل قوانین ملاحظہ کرنے کے لئے [LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-173/%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D9%88%D8%A7%D8%B9%D8%AF-%D9%88%D8%B6%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%B7-541/]یہاں کلک[/LINK] کریں۔

براء بن مالک بھائی سے گزارش ہے کہ ازراہ کرم اگر انتظامیہ خاموش ہے تو خاموش رہنے دیجئے۔
ہم میں سے غالباً کسی کا بھی مقصد صرف منافرت پھیلانا نہیں ہے۔ لہٰذا انتظامیہ کے تعلق سے اوپن فورم پر ایسی باتیں کہنے سے گریز کریں۔ اس دھاگے میں آپ کی پوسٹس کو حذف کیا گیا ہے۔
 

ابو عبیدہ

مبتدی
شمولیت
مئی 19، 2011
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
0
ناظم اعلیٰ شاکر بھائی کو جواب

اسلام علیکم بھائی بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ میرا جواب سنے بغیر ہی آپ نے پوسٹ بند کردی

آپ نے لکھا ہے۔۔۔۔
5- سلف صالحین کے منہج فہم کے خلاف کتب، لٹریچر اور مضامین کی کاپی پیسٹ یا نشر و اشاعت کے لیے فورم کے استعمال کی اجازت نہیں ہے۔ ہاں! اس فورم پر دلائل کی بنیاد پر مکالمہ کے معاملہ میں مختلف مکاتب فکر، مسالک اور مناہج کے حاملین کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
اس میں کون سی بات تھی کتاب میں جو سلف صالحین کے منہج فہم کے خلاف کتب، لٹریچر اور مضامین ؟؟؟؟ خلاف تھی مجھے جواب دینے سے پہلے ہی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا کیا مقصد ہے آپ خود اپنے قوانین کی خلاف ہو کیا ؟؟؟؟ ہاں! اس فورم پر دلائل کی بنیاد پر مکالمہ کے معاملہ میں مختلف مکاتب فکر، مسالک اور مناہج کے حاملین کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

جواب دیں اور پوسٹ بند نہیں کریے گا ایک اور جواب دینا ہے لیکن ابھی ٹائم نہیں ہے
جزاکم اللہ خیر
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
دیکھئے اول تو انتظامی معاملات میں انتظامیہ ہی کا فیصلہ حتمی ہے۔ اگرچہ انتظامیہ اپنے کسی ایکشن کی وضاحت کی بھی پابند نہیں۔ پھر بھی آپ کو وضاحت کر دی گئی تھی۔ اگر مزید اس پر بات چیت کرنی ہو تو ازراہ کرم اوپن فورم کے بجائے ذاتی پیغام کے ذریعے رابطہ کیجئے۔
والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top