• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری شروع کی گئی ایک تھریڈ لاک کرنے کی درخواست

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
معزز انتظامیہ محدث فورم
میں نے کافی پہلے ایک تھریڈ بعنوان"امیر معاویہ کا حضرت حسن کو آگ کا انگارہ کہنے والے کو انعام" سے شروع کیا تھا۔
بعد میں ،میں اختلافات صحابہ والے کسی بھی موضوع میں اپنی رائےنہ دینے کا ارادہ کیا ہے ۔ یہ تھریڈ اب بھی میرے نام سے موجود ہے اور اس میں بحث جاری ہے ۔ آپ سے گذارش ہے کہ یا تو اس تھریڈ کو متفقل کردیں یا اس میں سے میرا نام حذف کردیں۔
شکریہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اُس تھریڈ کو مقفل کرنے کی تائید کرتا ہوں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جزاك الله خيرا

اللہ آپ کو اور ہم سبکو صحیح راستے پر چلائے ۔ ادارہ سے توجہ کی درخواست هے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
معزز انتظامیہ محدث فورم
میں نے کافی پہلے ایک تھریڈ بعنوان"امیر معاویہ کا حضرت حسن کو آگ کا انگارہ کہنے والے کو انعام" سے شروع کیا تھا۔
بعد میں ،میں اختلافات صحابہ والے کسی بھی موضوع میں اپنی رائےنہ دینے کا ارادہ کیا ہے ۔ یہ تھریڈ اب بھی میرے نام سے موجود ہے اور اس میں بحث جاری ہے ۔ آپ سے گذارش ہے کہ یا تو اس تھریڈ کو متفقل کردیں یا اس میں سے میرا نام حذف کردیں۔
شکریہ
لاکڈ
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس قسم کے تھریڈز کو ابتدا ہی میں لاک کر دینا چاہیئے یا پھر ایسے تھریڈز پر انتظامیہ خصوصی توجہ رکھے کہ کوئی غلط پوسٹ نہ آسکے۔
 
Top