• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری پسندیدہ دعا

شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
43
اَللّٰهـُمَّ اكفـِنِى بِحلَا لِكَ عَن حَرَامِكَ وَاَغنِنيِ بِفَضلِكَ عَمَّن سِوَاكَ

( ترمزى ٣٥٦٣)۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اچانک مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ پڑھے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَی کَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا تو وہ اس مصیبت سے عافیت میں رہے گا خواہ کوئی کسی قسم کی مصیبت ہو۔
سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 772
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah(saw) said: "Whoever unexpectedly comes across a person suffering a calamity, and says: (Praise is to Allah Who has kept me safe from that which has afflicted you and preferred me over many of those whom He has created), will be kept safe from that calamity, no matter what it is." (Da'if)
 
شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
43
UMRO BIN SHOEB APNE WALID SE,WOH APNE DADA ABDULLAH BIN UMROO BIN AL AAS SE RIWAYAT KARTEHAIN K RASOOL ALLAH صلى الله عليه وسلم UNHEEN NEEND KI HALAT ME DAR JANEPAR YE KALMAAT SIKHAYAKARTE THEY:
أعُو ذُ بِكَلِمَا تِ اللهِ التَّا مَّا تِ مِن غَضَبِهِ وَ عِقَا بِهِ و شَرِّ عِبَا دِهِ, وَ مِن هـَمَزَاتِ الشَّيَا طِينِ وَأن يَحضُرُونِ

" MAIN ALLAH TALA K KAMIL KALMAAT KI PANAH ME AATAHOON US K GAZAB SE US K BANDOON KISHARARTONSE SHAYATEEN K WASWASON SE
AUR ISBAAT SE KWOH MEREPAAS HAAZIR HOON"
Sunan abidawood 3893 kitab al tib'b. Wa sunan altirmizi 3528.assahiha 264. Asnad hasan.
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْوَهَّابُ ﴿
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللهم انصر من نصر دين محمدﷺ واجعلنا منهم
واخذل من خذل دين محمد ﷺ ولا تجعلنا منهم
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
UMRO BIN SHOEB APNE WALID SE,WOH APNE DADA ABDULLAH BIN UMROO BIN AL AAS SE RIWAYAT KARTEHAIN K RASOOL ALLAH صلى الله عليه وسلم UNHEEN NEEND KI HALAT ME DAR JANEPAR YE KALMAAT SIKHAYAKARTE THEY:
أعُو ذُ بِكَلِمَا تِ اللهِ التَّا مَّا تِ مِن غَضَبِهِ وَ عِقَا بِهِ و شَرِّ عِبَا دِهِ, وَ مِن هـَمَزَاتِ الشَّيَا طِينِ وَأن يَحضُرُونِ

" MAIN ALLAH TALA K KAMIL KALMAAT KI PANAH ME AATAHOON US K GAZAB SE US K BANDOON KISHARARTONSE SHAYATEEN K WASWASON SE
AUR ISBAAT SE KWOH MEREPAAS HAAZIR HOON"
Sunan abidawood 3893 kitab al tib'b. Wa sunan altirmizi 3528.assahiha 264. Asnad hasan.
جزاک اللہ خیرا۔ ۔
یہ نام عربی اور اردو میں لکھنے میں ’عمرو‘ ہے جبکہ اس کا تلفظ’عَمَرْ‘ ہے۔A‘mar
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اچھے کام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملے گا برے کرے گا تو اسے ان کا نقصان پہنچے گا۔ اے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مؤاخذہ نہ کیجیو۔ اے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے پروردگار جتنا بوجھ اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اتنا ہمارے سر پر نہ رکھیو۔ اور (اے پروردگار) ہمارے گناہوں سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہی ہمارا مالک ہے اور ہم کو کافروں پر غالب فرما۔۔۔
 
Top