ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
میری ہے تھریڈ ختم کر نے کی وجہ نہیں بتائی۔کہ میں نے یہ تجویز دی تھی۔کہ صحابہ کے نام کے آگے
رضی الله عنه لگانا قواعد و ضوابط میں شامل کیا جاے۔کیوں کے فورم پر کچھ لوگ صحابہ کی مسلسل گستاخی
کررہے ہیں
نمبر14
یا پھر یوزر کی پوسٹ کو فورا نامنظور کرتے ہوئے اسے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنی پوسٹ میں اصلاح کی توجہ دلائی جائے گی ۔اور اگر یوزر اپنی پوسٹ میں اصلاح کر کے ذاتی پیغام کے ذریعے انتظامیہ کو مطلع کر دیتا ہے تو اس کی پوسٹ کو دوبارہ منظور کر دیا جائے گا۔